Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نئی دہلی میں 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛ 236 ملی میٹر بارش ریکارڈ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نئی دہلی میں 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛ 236 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری بارشوں میں مودی سرکار کے وزرا کے بنگلے بھی ڈوب گئے اور شہر کسی دریا کا منظر پیش کرنے لگا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے باسیوں نے 1936 کے بعد پہلی بار اتنی بارش دیکھی ہے۔ جمعرات کی صبح 8:30 بجے سے آج صبح 8:30 بجے کے درمیان تقریباً 236 ملی میٹر بارش ہوچکی ہے۔

بارش کا پانی سیلابی ریلے کی صورت کسی ریڈ زون کی پروا کیے بغیر شہر کی سڑکوں پر گشت کر رہا ہے۔ شہری اور مسافر اپنی گاڑیاں چھوڑ کر پانی میں تیر کر اپنی منزل مقصود تک پہنچے۔

بارش کے ساتھ تیز ہواؤں کے جھکڑ سے درخت اور ہورڈنگز گر پڑے۔ نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ ٹریفک کا نظام معطل ہے جب کہ کئی علاقوں میں شہری بجلی سے محروم ہیں۔

میونسپل اداروں، اسپتالوں، ریسکیو اداروں اور فائر بریگیڈ کے محکمے میں چھٹیاں منسوخ کرکے ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

دوسری جانب نئی دہلی کے مصروف ترین ایئرپورٹ کی چھت مسافروں کی گاڑیوں پر گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 6 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اس عید پر غزہ کے بے گھر مسلمان بہت درد اور تکلیف میں ہیں، صدر جوبائیڈن

17 جون, 2024

مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ کا قیام؛ سعودیہ سمیت مسلم ممالک کی مذمت

27 اگست, 2024

سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظرآنےکا امکان

28 مارچ, 2025

برطانیہ کے نظام صحت پر بڑا سائبر حملہ، ترقی یافتہ اسپتال کاغذی دور میں پہنچ گئے

8 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں