Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کا "مینگو فیسٹیول” کا انعقاد، درجنوں اقسام کے آموں کی نمائش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کا "مینگو فیسٹیول” کا انعقاد، درجنوں اقسام کے آموں کی نمائش

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستانی آموں کو متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے علاوہ دیگر ملکوں کے لوگوں میں متعارف کروانے کے لئے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے "مینگو فیسٹیول” کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگر ممالک کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے ملٹی پرپز ہال اور سپورٹس گراؤنڈ میں پاکستانی آموں کی نمائش کی گئی جبکہ آم فروخت کے لئے بھی رکھے گئے تھے۔

"مینگو فیسٹیول” میں شریک ہزاروں لوگوں کی تفریح طبع کے لئے مختلف قسم کے تفریحی پروگرام رکھے گئے تھے۔ بڑی سکرین پر لوگوں کو لائیو پروگرام دکھانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا- خواتین اور بچوں کی دل چسپی کے لیے بھی مختلف النوع مصروفیا ت موجود تھیں۔ آموں کی فروخت کے ساتھ ساتھ، گارمنٹس کی سیل، مصنوعی جیولری، کھانے پینے کی اشیاء، اور دیگر چیزوں کے سٹال بھی موجود تھے۔

"مینگو فیسٹیول” میں پاکستانی کمیونٹی کے نعیم رسول، محمد اشفاق، ثمینہ ناصر، چوہدری ناصر محمود، عاشق نواز، خادم حسین، عظیم ڈار، زاہد حسین، محمد عمران، اقبال داؤد، شبیر مرچنٹ، سید سلیم اختر، محمد نظام، عائشہ نظام ، ابو بکرامتیاز، راجہ امجد کبیر، ا اشتیاق احمد اور شفیق الرحمن کے علاوہ کثیر تعداد میں فیمیلز نے شرکت کی.

پاکستانی مصنوعات اور پروڈکٹس کو متحدہ عرب امارات میں متعارف کروانے میں پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کا بڑا ہاتھ ہے۔ ہال ہی میں "مینگو فیسٹیول” کا انعقاد کر کے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے قابل تعریف کام کیا ہے۔ پاکستانی آموں کی مختلف قسموں کے بارے نہ صرف پاکستانیوں بلکہ دیگر ممالک کے لوگوں کو جاننے کا موقع ملا، وطن سے دور وطن کا احساس دلانے اور پاکستانیت کو فروغ دینے پر پاکستان ایسوسی ایشن دبئی قابل مبارکباد اور لائق صد تحسین و آفرین ہے۔

"مینگو فیسٹیول” میں شریک بہت سے لوگوں نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے اس اقدام کو سراہا اور آئندہ بھی ایسے پروگرام تشکیل دینے کی خواہش ظاہر کی.

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
53%
4 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان کے معروف فنکار ملکو رواں ماہ مانچسٹر میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے

6 جون, 2024

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کا پاکستانی نژاد فیملی پر بدترین تشدد

24 جولائی, 2024

فرانس؛ گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے دفتر پر حملے پر 6 پاکستانیوں کو قید کی سزائیں

24 جنوری, 2025

سارہ شریف قتل کیس میں عمر قید پانے والے والدین کی سزا کیخلاف اپیل دائر

17 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں