Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا؛ 17 طلبا کو ہلاک کرنے والے ملزم اپنا دماغ عطیہ کرنے کو تیار ہوگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا؛ 17 طلبا کو ہلاک کرنے والے ملزم اپنا دماغ عطیہ کرنے کو تیار ہوگیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فلوریڈا: امریکا میں ایک اسکول میں فائرنگ کر کے 17 افراد کو قتل کرنے والے 21 سالہ ملزم نے ایک زخمی طلبا کے وکیل کی تجویز پر اپنا دماغ سائنسی تحقیق کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 25 سالہ نکولس کروز اس وقت اپنے جرم کی سزا میں عمر قید کاٹ رہا ہے۔ اُس نے 14 فروری 2018 کو ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی تھی جب وہ صرف 20 سال کا تھا۔

فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں زیادہ تر طلبا شامل تھے جب کہ کچھ اساتذہ بھی تھے۔

اس حملے میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے 21 سالہ انتھونی بورجس کے وکیل نے ایک تجویز رکھی تھی جس میں ملزم سے مرنے کے بعد اپنا دماغ عطیہ کرنے کو کہا گیا تھا۔

وکیل کا کہنا تھا کہ سائنس دان ملزم کے دماغ کا مطالعہ کرکے یہ جان سکیں گے کہ کوئی بھی اس قدر ظالم کیسے بن سکتا ہے اور یقیناً اس سے ایسے جرائم کے سدباب میں مدد ملے گی۔

جس پر 25 سالہ ملزم نکولس کروز نے ہامی بھرلی اور اپنا دماغ عطیہ کرنے پر راضی ہوگیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
34%
1 km/h
ہفتہ
30 °C
اتوار
32 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سی آئی اے نے ایران، چین اور شمالی کوریا میں مخبروں کی بھرتی شروع کردی

4 اکتوبر, 2024

امریکا میں شدید گرمی سے ہونے والی اموات میں اضافہ

1 ستمبر, 2024

سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظرآنےکا امکان

28 مارچ, 2025

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل ہے، او آئی سی

8 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں