Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پودوں سے نکلے تیل قلبی صحت کے لیے مفید قرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پودوں سے نکلے تیل قلبی صحت کے لیے مفید قرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

یورپی ماہرین کا کہنا ہے کہ جانوروں پر مبنی چکنائی (جیسے کہ مکھن) کے بجائے پودوں پر مبنی تیل (زیتون یا گریدار میوہ جات سے حاصل شدہ) قلبی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے۔

ماہرین کی جانب سے لوگوں کو مکھن جیسی سیرشدہ چکنائی کو کم مقدار میں استعمال کرنے پر زور دیا جارہا ہے اور اس کی جگہ بحیرہ روم کے کی غذاؤں میں استعمال ہونے والے پودوں پر مبنی ناسیر شدہ چکنائی کا استعمال کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے تاکہ قلبی صحت کو لاحق خطرات کو کم کیا جاسکے۔

وافر مقدار میں سیر شدہ چکنائی کی کھپت خون میں مضر کولیسٹرول کی مقدار میں اضافہ کرتی ہے، جس سے خون کی شریانوں میں چکنائی جم سکتی ہے اور یہ شریانیں تنگ ہوسکتی ہیں جو فالج کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہیں۔

زیادہ مقدار میں کھایا جانا وزن میں اضافے کا سبب بھی بن سکتا ہے جو کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں سے ایک ہے۔

اب سوئیڈن اور جرمنی سے تعلق رکھنے والے محققین نے ایک مطالعے میں بتایا ہے کہ پودوں پر مبنی تیل کی زیادہ کھپت ہارٹ اٹیک اور فالج کے امکانات میں ایک تہائی کمی جبکہ ذیا بیطس کے خطرات میں 25 فی صد تک کمی لا سکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، خاتون پر تشدد کا ملزم اور منشیات فروش گرفتار
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ذیا بیطس کی دوا گردے کے دائمی عارضے میں مفید

27 اکتوبر, 2024

سیاستدانوں کے وعدوں کے باوجود ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم برن یونٹ سے محروم

24 مئی, 2024

آلہ سماعت استعمال کرنے والوں میں جلد موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

8 جنوری, 2024

وہ سبزیاں جن کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کو قدرتی طور پر قابو میں رکھ سکتا ہے

17 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں