Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وہ پھل جو نیند کی گولیوں سے بھی زیادہ موثر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وہ پھل جو نیند کی گولیوں سے بھی زیادہ موثر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

آج کے مصروف معمولات کے ساتھ، تناؤ اور اضطراب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ نوجوان اور بوڑھے دونوں کے لیے اکثر نیند کی گولیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

ویب سائٹ ’سری لائیو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق نیند کے ماہر ڈاکٹر مائیکل بریس جنہیں عرفِ عام میں ’نیند کا ڈاکٹر‘ بھی کہا جاتا ہے، نے نیند کی گولیوں سے بھی زیادہ جلد نیند لانے کا طریقہ بتایا ہے۔

ڈاکٹر مائیکل بریوس کیلے کو ایک جادوئی پھل سمجھتے ہیں جو جلدی نیند لے آتا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ سونے سے پہلے کیلا نیند کی گولیوں سے بہتر اور جلد نیند لاتا ہے۔

ڈاکٹر بریوس نے واضح کیا کہ جب کہ لوگ عام طور پر یہ مانتے ہیں کہ کیلے صبح کے وقت توانائی فراہم کرتے ہیں ان کا استعمال رات کو مختلف فوائد فراہم کرتا ہے۔

ڈاکٹر نے کیلے کو "قدرتی نیند کی گولی” کہا ہے کیونکہ ان میں میگنیشیم ہوتا ہے۔

مزید برآں ڈاکٹر بریوس نے نیند کے لیے فائدہ مند دیگر پھلوں کے بھی نام بتائے۔ انہوں نے بتایا کہ کیلے کے بعد کیوی نیند کیلئے بہت زیادہ موثر ہے کیونکہ یہ دماغ میں سیروٹونن کو بڑھاتا ہے، یہ ایک پرسکون ہارمون ہے جو سونے سے پہلے آرام لانے میں مدد کرتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
50%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گوشت میں پائی جانے والی آئرن کی قسم ذیابیطس سے منسلک

16 اگست, 2024

ذیابیطس میں صرف صحت مند خوراک پر انحصار سے کوئی فائدہ نہیں، تحقیق

6 جنوری, 2024

بلڈ شوگر کنٹرول کرنے والی جڑی بوٹیوں پر مبنی 5 مختلف اقسام کی چائے

15 جولائی, 2024

سوہاوہ کے نواحی علاقہ میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

23 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں