Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں خاتون سمیت 4 افراد کا دو بہنوں پر مبینہ تشدد، ڈیڑھ سالہ بچی چھین لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں خاتون سمیت 4 افراد کا دو بہنوں پر مبینہ تشدد، ڈیڑھ سالہ بچی چھین لی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں خاتون سمیت 4 افراد نے دو بہنوں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ڈیڑھ سالہ بچی چھین لی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ لِلہ کے علاقہ لِلہ بھیرہ کی رہائشی نیئر نورین زوجہ مطلوب حسین شاہ نے درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ 8 جولائی کو میں اپنی والد ہ کے گھر آئی ہوئی تھی کہ شام تقریباً 6 بجے اچانک محمد دلاور ، محمدممتازپسران پسند خان سکنائے لِلہ بھیرہ ، محمد عمران ولد نامعلوم سکنہ جوہرآباد، ناذیہ پروین زوجہ محمد سلیم سکنہ لِلہ بھیرہ مسلح ہائے سوٹا کھبار والے چوک سے ہماری طرف آ گئے جہاں آمنا سامنا ہوا اور لڑائی جھگڑا شروع ہوگیا۔

متاثرہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ مجھے اور میری بہن ظلحہ ہماء والدہ نسیم اختر کو مارنا پیٹنا شروع کردیا گیا اور میری بھانجی جس کی عمر ڈیڑھ سال ہے میری بہن سے اس کے شوہر محمد دلاور نے چھین لی، یہ واقعہ ندیم اختر ولد حاجی گل شیر نے دیکھا اور شور واویلہ کرکے منت سماجت کی لوگوں کے اکٹھے ہونے پر تشدد کرنے والے افراد موقع سے بھاگ گئے۔

متاثرہ خاتون نے بتایا کہ وجہ عناد یہ تھی کہ میری بہن ظلحہ ہماء کا اس کے شوہر کے ساتھ فیملی کیس چل رہا ہے اور میری بہن نے خلع کا دعویٰ دائر کررکھا ہے ، دورانِ جھگڑا ملزمان نے میرے کپڑے پھاڑ کر برہنہ کردیا۔

تھانہ لِلہ کے تفتیشی افسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر کاشف خان نے زیر دفعہ 354 ت پ، 34 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

منگلا ڈیم مکمل بھر گیا، پانی کی سطح 1242 فٹ ریکارڈ

9 اکتوبر, 2025

پنڈدادنخان میں پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان کو دھر لیا

12 نومبر, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی میں تیز رفتاری اور غفلت سے کمسن بچی کو زخمی کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار

10 فروری, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی میں 14 سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

7 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں