Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسقط میں شہید ہونے والے پاکستانی سلمان کی میت وطن پہنچ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسقط میں شہید ہونے والے پاکستانی سلمان کی میت وطن پہنچ گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مسقط امام بارگہ میں شہید ہونے والے پاکستانی سلمان نواز کی میت وطن پہنچا دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مسقط عمان میں شہید ہونےوالے4 پاکستانیوں میں سلمان نواز کا تعلق وزیرآباد سے ہے ، سلمان نواز کی میت وطن پہنچا دی گئی ، نماز جنازہ جعفریہ کالونی قبرستان احمد نگر روڈ میں رات 10:30 بجے ادا کر دی گئی، سلمان نواز کے اہل خانہ نظام آباد ریلوے لائن محلہ کے رہائشی ہیں ۔

چچا نے بتایا کہ سلمان نواز دو ماہ قبل مسقط ملازمت کے لیے گیا تھا ، سلمان نواز نجی کمپنی میں فورمین کی حیثیت سے کام کرتا تھا بچے کی شہادت پر فخر لیکن بچھڑجانے کا صدمہ بھی ہے۔

بھائی کا کہناتھا کہ سلمان نواز وادی کبیر مسقط امام بارگاہ علی بن ابی طالب میں دہشت گردی کا نشانہ بنا،سلمان نواز اپنے بھتیجوں اور بھابھی کے ہمراہ مجلس سننے امام بارگاہ گیا تھا،

مسقط عمان میں شہید ہونے والے دیگر تین پاکستانیوں میں غلام عباس ،حسن عباس اور قیصر عباس نامی نوجوان شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
overcast clouds
21° _ 21°
38%
3 m/s
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
28 °C
پیر
18 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم عوام کو موجودہ معاشی صورتحال میں ریلیف فراہم کرنے کا اہم اقدام ہے، بلال اظہر کیانی

20 ستمبر, 2026

محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی کا فروغ پرامن پاکستان کے لیے ناگزیر ہے، مرکزی علماء کونسل جہلم

25 جون, 2025

تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، غریبوں کے “اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام متاثر، انتظامیہ خاموش

6 دسمبر, 2025

جہلم: کالا گجراں پولیس کی دو اہم کارروائیاں، منشیات فروش اور اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار

16 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں