Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروع

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

حکومت نے واٹس ایپ کے متبادل بیپ ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروع کردی۔

رکن قومی اسمبلی سید امین الحق کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں بیپ ایپ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

کمیٹی کے چیئرمین سید امین الحق نے کہا کہ بیپ ایپ 2 سال پہلے تیار کی گئی تھی جسے واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر بنایا گیا ہے، پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین نے بیپ ایپلیکشن استعمال کرنا تھی، انہوں نے ہدایت دی کہ وزارت آئی ٹی اور این آئی ٹی بی 3 ماہ میں بیپ ایپ لانچ کریں۔

سی ای او نیشنل آئی ٹی بورڈ کا کہنا تھا کہ سرکاری کمیونیکیشن واٹس ایپ پر ہونا خطرناک ہے، بیپ ایپ کے ذریعے آفشل کمیونیکیشن ہوسکے گی، بیپ ایپلیکشن کی بھارتی میڈیا نے بھی تعریف کی تھی۔

ایڈیشنل سیکرٹری آئی ٹی نے کہا کہ سرکاری افسران حکومت کی مختض کردہ ای میل استعمال نہیں کرتے، سرکاری ملازمین و افسران پابند ہیں کہ کون سی معلومات پبلک نہیں کرنی، ایسا نہیں ہے کہ آفشل سرکاری دستاویزات پبلک کرلی جائیں، جو معلومات عوام کا حق ہیں، صرف وہی پبلک کی جاتی ہیں۔

رکن کمیٹی احمد عتیق نے کہا کہ سرکاری افسران کو پابند کیا جائے کہ سرکاری چینل کے ذریعے ہی کمیونیکیشن کریں، سرکاری ملازمین کو ڈکلیئر کرنا چاہئے کہ ان کے ذاتی ای میل اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کون سے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ریلوے کالونی کھنڈر کا منظر پیش کرنے لگی، بوسیدہ کوارٹرز ملازمین کی زندگیوں کے لیے خطرہ

21 جولائی, 2025

70 ہزار کا سولر پینل 30 ہزار میں کیسے فروخت ہونے لگا

29 دسمبر, 2023

ہنڈا موٹر سائیکل سی ڈی 70 اور 125 کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

17 اکتوبر, 2023

پنڈدادنخان میں ڈیزل چوری کرنے والا ملزم گرفتار، چوری شدہ ڈیزل برآمد

15 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں