Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہنڈا موٹر سائیکل سی ڈی 70 اور 125 کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہنڈا موٹر سائیکل سی ڈی 70 اور 125 کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری اورامریکی ڈالر سستا ہونے پر ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت میں 22 ہزار روپے کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ 125 کی قیمت میں 33 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ہنڈا 125 اسپیشل ایڈیشن میں 38 ہزار 500 کی کمی سامنے آئی ہے۔

دوسری جانب ملک میں موٹرسائیکلوں کی فروخت میں 9 اعشاریہ 85 فیصد کی کمی ہوئی ہے ۔

ملک میں موٹر سائیکلوں اور تین پہیوں والی وہیکلز کی فروخت میں گزشتہ سال کے اسی مہینوں کی فروخت کے مقابلے میں رواں مالی سال (2023-24) کے پہلے تین مہینوں کے دوران 9 اعشاریہ 85 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے۔

پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے ستمبر (2022-23) میں 298,405 یونٹس کی فروخت کے مقابلے میں 268,990 موٹر سائیکلیں اور تھری وہیلر فروخت ہوئے۔ہونڈا موٹر سائیکلوں کی فروخت 250,132 یونٹس سے 7.19 فیصد کم ہو کر 232,139 یونٹ رہ گئی۔

سوزوکی موٹر سائیکلوں کی فروخت 10,007 یونٹس سے 62 اعشاریہ 27 فیصد کم ہو کر 3,775 یونٹس رہ گئی۔اسی طرح یاماہا موٹر بائیکس کی فروخت بھی 3,726 یونٹس سے گھٹ کر 2,555 یونٹس رہ گئی اس طرح اس میں 31 اعشاریہ 42 فیصد کی کمی واقع ہوئی جبکہ روڈ پرنس موٹر بائیکس کی فروخت 9,273 یونٹس سے 55 اعشاریہ 59 فیصد کم 4118یونٹس فروخت ہوئےہیں۔

یونائیٹڈ موٹرسائیکلوں کی فروخت 20,369 یونٹس سے 21,803 یونٹس تک 7 اعشاریہ 04 فیصد اضافے کے ساتھ دیکھی گئی۔

یونائیٹڈ آٹو تھری وہیلر کی فروخت 412 یونٹس سے کم ہو کر 218 یونٹس رہ گئی جبکہ سازگار تھری وہیلر کی فروخت 31 اعشاریہ 14 فیصد اضافے کے ساتھ 2,193 یونٹس سے 2,876 یونٹس تک پہنچ گئی۔

اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ چنگچی تھری وہیلر کی فروخت میں 1,365 یونٹس سے 1,335 یونٹس تک 2 اعشاریہ 19 فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

زیادہ تر اسلامی ممالک میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؛ ماہرین نے بتادیا

1 مارچ, 2024

جہلم: محرم الحرام ہمیں صبر، برداشت اور اتحاد کا درس دیتا ہے، ڈاکٹر فضل الحق فضلی

30 جون, 2025

جہلم میں غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، پٹرول برآمد

26 مارچ, 2025

دینہ میں شہید کانسٹیبل محمد رشید کی اکیسویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

6 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں