Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: خون کے ٹیسٹ کے ذریعے الزائمر کا پتہ لگانا اب ممکن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

خون کے ٹیسٹ کے ذریعے الزائمر کا پتہ لگانا اب ممکن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فلاڈیلفیا: سائنسدانوں نے خون کے ایک سادہ ٹیسٹ کے ذریعے الزائمر بیماری کی تشخیص میں ایک بڑی پیش رفت کی ہے۔

محققین کی ایک ٹیم نے اطلاع دی کہ خون کا ٹیسٹ ڈاکٹروں کے دماغی ٹیسٹوں اور سی ٹی اسکینوں کے طریقہ کار کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ درست ثابت ہوا ہے۔

جریدے JAMA میں شائع ہونے والی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ خون کے ٹیسٹ میں تقریباً 90 فیصد درست طریقے سے اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ آیا یادداشت کے مسائل والے مریضوں کو الزائمر ہے یا نہیں۔

ڈیمنشیا کے ماہرین معیاری طریقے استعمال کرتے ہیں جن میں مہنگے پی ای ٹی اسکین یا ریڑھ کی ہڈی سے حاصل کردہ نمونے شامل ہیں جن پر کیے گئے ٹیسٹ کے نتائج 61 سے 73 فیصد درست ثابت ہوتے ہیں۔

فلاڈیلفیا میں الزائمر ایسوسی ایشن کی بین الاقوامی کانفرنس میں پیش کیے گئے نتائج میں الزائمر کی تشخیص کے لیے اس سستے اور قابل رسائی طریقے کو تازہ ترین سنگ میل کے طور پر قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ الزائمر ایک دماغی بیماری ہے جو تقریباً دنیا بھر میں 32 ملین سے زیادہ لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بہت جلد الزائمر کا ٹیسٹ کرنا بھی اتنا ہی آسان ہوجائے گا جتنا شوگر یا کولیسٹرول وغیرہ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
77%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: کم عمر بچوں میں موبائل فون کے استعمال کے برے اثرات مرتب ہونے لگے

27 اپریل, 2024

وٹامن بی 1 اور دماغی کارکردگی میں تنزلی کے درمیان تعلق کا انکشاف

25 فروری, 2024

موسیقی بوڑھے افراد کے لیے مفید قرار

9 فروری, 2024

شام 5 بجے کے بعد کھانا کھانے کے صحت پر مضر اثرات ہوسکتے ہیں، تحقیق

24 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں