Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب کی عدالتوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب کی عدالتوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر کی ماتحت عدلیہ میں یکم اگست سے 31 اگست تک موسم گرما کی چھٹیاں ہوںگئیں، جس کے تحت صوبہ کی تمام سول فیملی اور مجسٹریٹ عدالتیں ایک ماہ مکمل بند رہیں گی اور یکم ستمبر سے ماتحت عدلیہ دوبارہ کام شروع کرے گی۔

سیشن عدالتوں اور ہائی کورٹ میں بھی اس وقت موسم گرما کی چھٹیاں جاری ہے۔ ان چھٹیوں کے باعث تمام ڈسٹرکٹ کورٹس میں سول حجزز تین تین روز بطور ڈیوٹی ججرز فرائض سر انجام دیتے رہیں گے جو صرف اہم نوعیت کے مقدمات کی سماعت کریں گے۔

ان چھٹیوں کے باعث وکلاء بھی چھٹیاں منانے آبائی علاقوں کو روانہ ہوگئے ہیں جس سے ضلع کچہری سمیت تمام کچہریوں جوڈیشل کمپلیکس کی رونقیں ماند پڑ گئی ہیں، ضلع کچہری میں روٹین مقدمات کی سماعت ستمبر سے شروع ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
57%
1 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
35 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
26 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 20 سالہ لڑکی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

24 ستمبر, 2025

جہلم میں برائلر گوشت کی قیمتیں آسمان پر، شہری سراپا احتجاج

8 اپریل, 2025

جہلم: ملک محمد اکرم اور ملک محمد صادق کی خصوصی کاوش، سڑک کی مرمت کروا دی

28 فروری, 2024

جہلم اور پنڈدادنخان میں 16گھنٹے تک گیس کی لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

20 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں