Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں نامعلوم افراد نے 50 سالہ شخص کو گلا دبا کر قتل کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں نامعلوم افراد نے 50 سالہ شخص کو گلا دبا کر قتل کردیا

عامر کیانی
عامر کیانی
7 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں نامعلوم افراد نے 50 سالہ شخص کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ حسن آباد میں 50 سالہ ارشد محمود ولد محمد بشیر احمد کو نامعلوم افراد نے گلا دبا کر قتل کر دیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے منہ میں تولیہ بھی دھنسا ہوا تھا، مقتول ارشد کی سانس بند ہونے سے ہلاکت ہوئی۔ مقتول ارشد محمودکی بیوی سے علیحدگی ہوچکی ہے اور گھر میں اکیلا ہی رہائش پذیر تھا۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقتول ارشد کے ہمسائے میں رہنے والے بھائی نے دو نوجوان لڑکوں کو دیواریں پھلانگ کر بھاگتے بھی دیکھا ہے۔ مقتول کے گلے میں زخموں کے نشانات موجود ہیں۔ کرائم سین یونٹ کی مدد سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

تھانہ کالا گجراں پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
73%
2 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
35 °C
منگل
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم میں کشتی رانی اور بیڑے چلانے کی اجازت دے دی گئی

18 اکتوبر, 2024

جہلم: میونسپل کمیٹی دفتر کے ارد گرد تجاوزات کی بھرمار، تجاوزات مافیا نےشہریوں کا جینا دوبھر کر دیا

27 ستمبر, 2025

عیدالاضحیٰ پر صفائی کے بہترین انتظامات، ڈپٹی کمشنر جہلم کا سینٹری سٹاف کو ایک ماہ کی تنخواہ اور سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان

20 جون, 2024

دینہ کے شہریوں کو مضر صحت دودھ کی سپلائی کی کوشش ناکام، سینکڑوں لیٹر ناقص دودھ تلف

28 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں