Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس نے یوم آزادی 14 اگست کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس نے یوم آزادی 14 اگست کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری

عامر کیانی
عامر کیانی
13 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس نے یوم آزادی 14 اگست کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری کر دیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ضلع جہلم میں یوم آزادی 14اگست کی تقریبات پر جہلم پولیس کے چاق و چوبند افسران و جوان سکیورٹی فرائض سر انجام دیں گے۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پانچ ڈی ایس پیز، 23 انسپکٹرز، ایس ایچ اوز سمیت 749 جوان سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ امن و امان کے قیام کےلئے ایلیٹ فورس اور محافظ فورس کی ٹیمیں بھی گشت کرتی رہیں گی۔ خواتین اور فیملیز کے تحفظ کے لئے تفریحی مقامات پر بھی پولیس افسران و جوان تعینات کیے گئے ہیں۔ ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے پکٹس اور سپیشل ٹیمیں بھی تشکیل دیں گئیں ہیں۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا ہے کہ یوم آزادی کی تقریبات اور ریلیوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ کسی کو بھی خواتین اور فیملیز کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں عامری موٹر سائیکل چور گینگ کے دو ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

4 اپریل, 2025

دنیا کے مذہبی ترین ممالک میں پاکستان کا نمبر کون سا؟

28 اگست, 2024

دینہ اور منگلا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان چرس اور اسلحہ سمیت گرفتار

11 دسمبر, 2024

عام انتخابات: ضلع جہلم میں انتخابی مہم کی روایتی گہما گہمی شروع نہ ہو سکی

23 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں