Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایشیائیوں کے ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنے کے لیے کوشاں ہیں، ثاقب رزاق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایشیائیوں کے ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنے کے لیے کوشاں ہیں، ثاقب رزاق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

گلاسگو: پاکستانی، ایشیائی اور مسلم ثقافتی ورثے پر مشتمل کلرفل ہیریٹیج کے زیراہتمام گلاسگو میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔

سیمینار میں گزشتہ صدی میں سب سے پہلے آباد ہونے والے افراد کے بچوں نے شرکت کی اور اپنے آباؤاجداد کی پرمشقت اور مشکل زندگی مگر کامیابیوں کی داستانیں بیان کی۔

کلرفل ہیریٹیج کے بانی چیئرمین محمد شیخ نے بتایا کہ ہمارا مقصد اور کوشش پرانی ایشیائی اور مسلم ثقافت و ورثے کو محفوظ کرنا اور اپنی نئی نسلوں تک پہنچانا ہے۔

کلرفل ہیریٹیج کے پراجیکٹ انچارج ڈاکٹر ثاقب رزاق نے کہا کہ ہم ایشیائیوں کے ثقافتی اثاثوں کو محفوظ بنانے کے لئے کوشاں ہیں اور اس سلسلے میں بے شمار پروگرام منعقد کر چکے ہیں۔ پہلی اور دوسری نسل کے ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد کے انٹرویو، ویڈیو ریکارڈنگ اور کتابی صورت میں شائع کر چکے ہیں کلرفل ہیریٹیج نے انورنس کے قریب 13کے قریب ایسےافراد کی قبروں کا سراغ لگایا جو دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کی حفاظت کے دوران مختلف بیماریوں سے ہلاک ہوگئے تھے۔ ہم نے ان کی قبروں کی نئے سرے سے مرمت کرائی اور ان کو محفوظ کیا ہے۔

گلاسگو کے ڈپٹی ٹو لارڈ پرووسٹ کونسلر حنیف راجہ نے بتایا کہکسی زمانے میں یہاں نہایت بے سروسامانی کے عالم میں آنے والے ایشیائیوں کے بچے اب برطانیہ اور اسکاٹ لینڈ میں زندگی کے تمام شعبوں سیاست و معیشت کے علاوہ ڈاکٹر، انجینئر اور وکیل وغیرہ بن کر معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں پرانی نسل کے افراد نے لاکھوں پونڈ کے اخراجات سے یہاں مساجد، گوردوارے اور مندر تعمیر کئے۔

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی بیگم پروین سرور کا کہنا تھا کہ یہ پہلی نسل کے افراد کی قربانیاں ہیں کہ آج ہماری تیسری اور چوتھی نسل کے بچے بہترین اور پرآسائش زندگیاں گزار رہے ہیں، پہلی نسل کے افراد نے اپنے کاروبارکا آغاز سوٹ کیس میں سامان بھر کے اسے بسوں کے ذریعے دوسرے شہروں کے قصبوں اور گاؤں میں فروخت کرنے سے کیا اور اپنی شبانہ روز محنت اور ایمانداری سے مقامی کمیونٹی میں ایک باعزت مقام پیدا کیا۔

ممتاز بینکر طارق شیخ نے کہا کہ اس وقت تمام ایشین کمیونٹیز کو آپس میں اتحاد کی شدید ضرورت ہے۔ ہم کو مقامی کمیونٹیز کے ساتھ بھی خوشگوار تعلقات بناناچاہیں۔ عید ، کرسمس اور دیگر تہواروں پر ان کو تحفے تحائف دیں۔ طارق شیخ نے کہا کہ اگرچہ ہم سب مختلف بیک گراؤنڈز کے حامل ہیں، لیکن ہماری منزل ایک ہے۔

ڈاکٹر محمدشفیع کوثر،عمر شیخ اور دیگر افراد نے پہلی اور دوسری نسل کی قربانیوں پر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
29%
3 km/h
بدھ
29 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم: جیولر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کی سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت کے بعد فریقین نے صلح کرلی
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پوری کوشش ہے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل جلد حل کریں، سینیٹر رانا محمود الحسن

13 نومبر, 2024

بیرسٹر امجد ملک کی نامزدگی سے اوورسیز کے مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی، رضوان الحق

14 اکتوبر, 2024

دینہ کے نوجوان نے وزن اٹھانے کا ریکارڈ توڑ کر کامن ویلتھ گیمز میں اسکاٹ لینڈ کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کر لیا

29 نومبر, 2025

بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی ملکی معیشت کیلئے اہم کردار ادا کررہی ہے، رانا ثمر جاوید

24 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں