Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پوری کوشش ہے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل جلد حل کریں، سینیٹر رانا محمود الحسن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پوری کوشش ہے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل جلد حل کریں، سینیٹر رانا محمود الحسن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: وائس چیئرمین برٹش پاکستانی میئرز ایسوسی ایشن، ہوپ برطانیہ کے سرپرست اعلیٰ و شیڈو کیبنٹ ممبرفار کمیونٹی پارٹنرشپس تھرک کونسل کونسلر قیصر عباس گوندل نے چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ امور سینیٹر رانا محمود الحسن سے ملاقات کی اور پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر گفتگو کی۔

اس موقع پر معروف سماجی شخصیت راجہ اظہر کیانی اور اکمل حسین بھی موجود تھے۔ کونسلر قیصر عباس گوندل نے معزز مہمان کو برطانیہ آمد پر خوش آمدید کہا اور ان کو یوکے، کے بلدیاتی نظام کی افادیت کے بارے میں آگاہ کیا اور یہاں پر سرمایہ کاری کے مواقع کے بارے میں بتایا۔

سینیٹر رانا محمود الحسن نے اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کونسلر قیصر عباس کی کمیونٹی اور اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خدمات قابل تعریف ہیں، میں نے ملتان میں کئی یونیورسٹیز بنائی ہیں اور متعدد فلاحی منصوبوں کو مکمل کیا ہے، ہماری پوری کوشش ہے کہ ہم اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو جلد از جلد حل کریں۔

کونسلر قیصر عباس گوندل نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اور دیگر ملکوں سے آنے والے مہمان ہمارے لئے قابل احترام ہیں، میں نے سینیٹر رانا محمود سے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل، موبائل ٹیکسز اوربراہ راست پروازوں کے حوالے سے بات چیت کی ہے اور انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اس بارے میں اپنا مثبت کردار کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برسلز اور ڈنمارک میں پاکستانی کمیونٹی کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی جارحیت کیخلاف پُرامن احتجاج

18 مئی, 2025

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی دبئی میں سرمایہ کاروں سے ملاقات ،مالی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

24 اپریل, 2024

علامہ اقبال کا خودی، حکمت، تدبر اور عزم پر مبنی فلسفہ بہترین رہنمائی کرتا ہے، مقررین؛ پاکستانی سفارتحانہ برسلز میں تقریب

10 نومبر, 2024

سوئٹزر لینڈ: سفیر پاکستان کا چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن کو عشائیہ

22 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں