Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: روہتاس انٹرنیشنل سکول جھنگ چک میں جشن آزادی کی رنگ رنگ تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: روہتاس انٹرنیشنل سکول جھنگ چک میں جشن آزادی کی رنگ رنگ تقریب کا انعقاد

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
15 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: روہتاس انٹرنیشنل سکول جھنگ چک میں جشن آزادی کی رنگ رنگ تقریب کاانعقاد، راناجاوید اقبال سی ای اوایجوکیشن، چوہدری تسنیم ناصر، ڈاکٹرقاسم محمود، چوہدری ساجد ڈی ایس پی سوہاوہ سمیت دیگرسیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ جھنگ چک روہتاس انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج میں چودہ اگست جشن آزادی کے سلسلہ میں رنگا رنگ تقریب کاانعقاد کیاگیاجس کاآغاز تلاوت قران پاک اور نعت پاک ﷺ سے کیاگیا۔

بچوں نے تقریب میں چودہ اگست کے حوالے سے مختلف ملی نغمے پیش کئے۔ انکے علاوہ طلباء و طالبات نے مختلف ٹیبلوز پر شاندار پرفارمنس پیش کرکے تقریب کاچار چاندلگادیا۔ طلباء و طالبات نے پنجاب، بلوچستان، سندھ، کےپی کے اور آزادکشمیرکے کےکلچرپرٹیبلوز پیش کئے۔

تقریب میں سی ای او ایجوکیشن جہلم راناجاوید اقبال، سابق ایم پی اے چوہدری تسنیم ناصر، امیرجماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹرقاسم محمود چوہدری، ڈی ایس پی سوہاوہ ساجد گوندل، سابق چیئرمین یوسی اڈرانہ عامرنواز کیانی، وائس چیئرمین راجہ نعیم سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات، طلباء و طالبات کے والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ایلیٹ فورس، تھانہ ڈومیلی اور کسیال چوکی کی پولیس اور ٹریفک پولیس کے اہلکار موجود تھے۔

اس موقع پر مہمانوں نے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو حاصل کرنے کیلئے بڑی قربانیاں دی گئی جن کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ اس ملک کو حاصل کرنے پاکستانیوں دن رات محنت کی۔ ہم پاک فوج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ فوج کو بدنام کرنے والے ملک دشمن ہیں انکو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

ایگزیکٹوڈائریکٹر چوہدری ابرار نے تمام شرکاء کا شکریہ اداکیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صحافت مقدس پیشہ اور انسانیت کی خدمت کا بہترین ذریعہ ہے، احتشام ارشد کیانی

16 فروری, 2025

سوہاوہ: 23 سالہ نوبیاہتا دلہے کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کا 22 سالہ بھائی مبینہ طور پر اغوا

22 ستمبر, 2024

اسلامی اصولوں سے دوری ہی موجودہ مسائل کی اصل وجہ ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

5 اپریل, 2026

پی ٹی آئی مخصوص نشست کیس میں فریق نہیں تھی پھر بھی ریلیف دیا گیا، بلال اظہر کیانی

6 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں