Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں رواں سال ڈینگی کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، صباء سحر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں رواں سال ڈینگی کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، صباء سحر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم صباء سحر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع جہلم میں اس سال ڈینگی کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ضلع بھر میں ڈینگی کے خلاف سرویلنس بھرپور انداز میں جاری ہے اور ہر علاقے میں ٹیمیں فعال ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کر رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جعلی سرگرمیاں رپورٹ کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے تاکہ اس اہم مسئلے پر کوئی کوتاہی نہ ہو۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موسم برسات میں ڈینگی پھیلنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، اس لیے تمام متعلقہ ادارے پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیں، ڈینگی کی روک تھام کے لیے عوام میں آگاہی مہم کو بھی مزید تیز کیا جائے اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ترغیب دی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے گھروں اور آس پاس کے علاقوں کو صاف ستھرا رکھیں اور پانی جمع نہ ہونے دیں تاکہ ڈینگی لاروا کی افزائش کو روکا جاسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
37%
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے موٹر سائیکل چور اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو پکڑ لیا

16 جنوری, 2025

جہلم میں ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہری مشکلات کا شکار

16 مارچ, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی میں 9 سالہ بچے کو اغواء کے بعد بدفعلی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو عمر قید

1 مئی, 2024

جہلم میں ڈکیتی کرنے والے 2 ڈکیت گرفتار، مال مسروقہ اور اسلحہ برآمد

14 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں