Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دفتری اوقات میں جسمانی سرگرمی ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے مفید
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دفتری اوقات میں جسمانی سرگرمی ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے مفید

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جنیوا: ماہرین کا ماننا ہے کہ دفتروں میں ملازمین کو 15 منٹ کیلئے جسمانی سرگرمی کا وقفہ فراہم کرنا ان کی فلاح و بہبود کو بہتر کرسکتا ہے۔

ہیلتھ کیئر جریدے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں، یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے محققین نے 15 منٹ ک ورزش کی  تاثیر کی چھان بین کی جو جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دے کر اور ملازمین کے درمیان صحت کے معیار کو بہتر بنا کر ملازمت کی جگہ میں صحت مند ماحول کی حمایت کرتا ہے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) اس بات پر روشنی ڈالتا ہے کہ باقاعدہ جسمانی سرگرمی دل کی بیماری، ذیابیطس اور موٹاپے جیسے دائمی حالات کے خطرے کو کم کرتی ہے۔

جسمانی سرگرمی دائمی بیماریوں سے بچنے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے۔ تاہم بہت سے بالغ افراد تجویز کردہ چیلنج پر پورا نہیں کرتے جو عالمی صحت کے مسائل میں نمایاں طور پر کردار ادا کررہا ہے۔

چونکہ بہت سے بالغ افراد اپنا زیادہ تر وقت ملازمت پر گزارتے ہیں، اس لیے دفتر کا ماحول اکثر بیٹھنے رہنے والوں میں صحت کے مختلف مسائل کا خطرہ بڑھاتا دیتا ہے۔

لہٰذا اس طرح دفتر میں جسمانی سرگرمی کے پروگرام ایک قابل قدر حکمت عملی ہو سکتے ہیں جو ملازمین کی صحت کو فروغ دیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
38%
2 km/h
بدھ
30 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

میوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاون

21 جون, 2024

فالج کی علامات اور احتیاطی تدابیر

22 فروری, 2024

مصروف معمولات میں کونسی ورزش آسان اور موثر؟

27 اگست, 2024

طبی ماہرین نے سافٹ ڈرنکس کی شوقین خواتین کو خبردار کردیا

16 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں