Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں ہوٹلزز اور ریسٹورنٹ مالکان نے خود ساختہ مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں ہوٹلزز اور ریسٹورنٹ مالکان نے خود ساختہ مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ کا چیک اینڈبیلنس کا نظام مفلوج ہونے کی وجہ سے ہوٹلزز اور ریسٹورنٹ مالکان نے ضلع بھر میں خود ساختہ مہنگائی کا طوفان برپا کر رکھا ہے۔ عام شہریوں سمیت مقامی محنت مزدوری کرنے والے سفید پوش افراد کو ریلیف دینے کی بجائے خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں قائم ہوٹلوں اور ریسٹو رنٹ مالکان نے اپنے طور پر اشیاء خوردونوش کے نرخ مقرر کر کے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے ، جس کے وجہ سے ہوٹلز ،و،ریسٹورنٹ سے وابستہ عام شہریوں کو جن میں محنت مزدوری کر کے دال روٹی کھا کے نظام زندگی بسر کرنے والوں سمیت سفید پوش افراد کی مشکلات میں اضافہ کر رکھا ہے۔

ضلع بھر میں چیک اینڈ بیلنس کا نظام مفلوج ہونے کی وجہ سے ہوٹلز انتظامیہ نے اپنی مرضی کے نرخ مقرر کر کے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے ، شہر سمیت جی ٹی روڈ پر واقع ہوٹلز وریستوران مالکان نے خود ساختہ مہنگائی کا طوفان پر پا کیا ہوا ہے، جو مقامی افراد سمیت جی ٹی روڈ پر سفر کرنے والے مسافروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔

اس طرح سادہ روٹی 50روپے میں فروخت کی جارہی ہے ،جبکہ نان جس کا سرکاری طور پر نرخ 20 روپے مقرر ہے، وہ بھی50 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے ، چکن ہانڈی 1800روپے سلاد 200روپے مٹن ساڑھے تین ہزار روپے رایتہ 200روپے اسی طرح مالکان نے لوٹ مار کی نئی تاریخ رقم کر رکھی ہے ۔ ایسے میں سفید پوش افراد کی قوت خرید جواب دے گئی ہے۔مقامی انتظامیہ کا کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے ہوٹلز اور ریسٹورنٹ مالکان نے ضلع بھر میں خود ساختہ مہنگائی کا طوفان برپا کر رکھا ہے۔

عام شہریوں سمیت ضلع بھر سے آئے ہوئے محنت مزدوری کرنے والے محنت کشوں کو ریلیف دینے کی بجائے خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ اس طرح شہر سمیت جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹلوں اور ریسٹو رنٹ مالکان نے اپنے طور پر اشیاء خوردونوش کے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں۔

شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری پنجاب سمیت متعلقہ ذمہ داران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عید کی خوشیاں اور ون ویلنگ کا خطرناک جنون ایک لمحے کی غلطی ساری زندگی کا صدمہ

21 مارچ, 2026

جہلم میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آتشزدگی، 12 سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق

8 فروری, 2025

جہلم شہر میں بڑھتی ہوئی تجاوزات نے میونسپل کمیٹی کی نااہلی کا پول کھول دیا

10 جنوری, 2024

جہلم میں غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار

20 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں