Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر میں بڑھتی ہوئی تجاوزات نے میونسپل کمیٹی کی نااہلی کا پول کھول دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر میں بڑھتی ہوئی تجاوزات نے میونسپل کمیٹی کی نااہلی کا پول کھول دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں بڑھتی ہوئی تجاوزات نے ایم سی کی نااہلی کا پول کھول دیا، چوک چوراہوں اور اہم سڑکوں پر سبزی فروش، ریڑھی بان اورلوڈر رکشہ مافیا بے لگام، شہریوں کو گزرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر بھر میں تجاوزات کی بھرمار انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کے ذمہ دار ان کی عدم دلچسپی اور لا پرواہی کی وجہ سے اولڈ جی ٹی روڈ، ریلوے روڈ ، شاندار چوک ، تحصیل روڈ، ریلوے روڈ، سول لائن روڈ، قبرستان چوک ، محمدی چوک ، روہتاس روڈ چوک، جادہ چوک سمیت شہر کی اہم سڑکوں پر تجاوازت کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت اور خریداری کے لئے آنے والے افراد کا گزرنا محال جبکہ دکانداروں نے کئی کئی فٹ سڑک پر اسٹالز لگائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے خواتین، بچوں اور بزرگوں کو پیدل چلنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

شہریوں نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور چیف سیکرٹری پنجاب،کمشنر راولپنڈی، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں تجاوزات کو ختم کروانے کے لئے کردار ادا کریں اورتجاوزات مافیا کی سر پرستی کرنے والے میونسپل کمیٹی کے شعبہ انسدادِ تجاوزات کے ملازمین و ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائیاں کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے تاکہ شہر کی سڑکیں، بازار، چوک چوراہے کشادہ ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ملک میں تعلیمی انقلاب برپا کرکے ہی ترقی کی منازل طے کی جا سکتی ہیں، سید خلیل حسین کاظمی

1 جنوری, 2024

آئیسکو سرکل جہلم کی ناقص کارکردگی، لٹکتی تاریں اور ننگے جوڑ شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ

29 ستمبر, 2025

یوم شہادت حضرت علیؑ؛ ڈی پی او جہلم کا مرکزی جلوس کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

1 اپریل, 2024

جہلم: ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس

1 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں