Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی عوام نے لنڈا بازاروں کا رخ کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی عوام نے لنڈا بازاروں کا رخ کر لیا

عرفان محبوب
عرفان محبوب
23 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی عوام نے لنڈا بازاروں کا رخ کر لیا، غریب عوام کے لیے لنڈا بازار کسی نعمت سے کم نہیں ۔

مرد و خواتین کا گرم کپڑوں جیکٹس اور شوز کی خریداری میں دلچسپی دیکھی گئی۔لنڈا بازار میں اس مرتبہ اعلی کوالٹی کا مال دیکھنے کو مل رہا ہے لیکن پچھلے سال کی نسبت لنڈا بازاروں میں قیمت میں کچھ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

جب دوکانداروں سے اس حوالے سے بات چیت کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ اس بار ہماری خرید گزشہ سال کی نسبت مہنگی رہی۔ عوام اس کے باوجود لنڈا خریدنے میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں کیونکہ لوکل مال کی بنسبت باہر ممالک سے آنے والا مال کوالٹی میں بہت بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین بچوں کے گرم ملبوسات خرید رہی ہیں جب کہ مرد حضرات جیکٹس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں چھری کے وار کر کے شہری کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

8 دسمبر, 2025

دینہ: صحافی عرفان احمد مرزا کے صاحبزادے نے ساتویں کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

26 مارچ, 2024

فواد چوہدری کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ کےسربراہ کی معذرت

15 مارچ, 2024

دینہ: چوہدری حمزہ ندیم اشرف کی دعوتِ ولیمہ کی پروقار تقریب، سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

8 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں