Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجلی و گیس سمیت یو ٹیلیٹی بلز، مہنگائی اور بے روزگاری میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کو مریض بنا دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجلی و گیس سمیت یو ٹیلیٹی بلز، مہنگائی اور بے روزگاری میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کو مریض بنا دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سوئی گیس اور بجلی سمیت یو ٹیلیٹی بلز ، مہنگائی اور بے روزگاری میں ہوشربا اضافے نے 90 فیصد شہریوں کو ہائی بلڈ پریشر ، شوگر اور دل کے ا مراض کا مریض بنا دیا۔ بجلی کے بلوں میں اضافہ ، بیروزگاری اور مہنگائی کے باعث نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور ز میں روزانہ کی بنیاد پر ہسپتالوں سے رجوع کرنے والے مریضوں میں مختلف بیماریوں کے غیر معمولی اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔

اس تناظر میں ایک محتاط سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 15 سال سے 35 سال کے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کو بے روزگاری، مہنگائی اور یوٹیلیٹی بلز میں اضافے کے باعث ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کا مرض گزشتہ 3/4 ماہ سے 90 فیصد تک بڑھ گیا ہے جبکہ 35 سے 50 سال کے افراد میں دل کے امراض میں 50 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

اس بارے طبی ماہرین کا کہنا ہے ان بیماریوں میں اضافے کی ایک بڑی وجہ ذہنی تناؤ ہے جس کا علاج ادویات سے زیادہ ذہنی سکون سے ممکن ہے جس کے لیے متوازن خوراک اور مالی خوشحالی لازم و ملزوم ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم جہلم کے حلقوں این اے 60 اور پی پی 24 میں زوروں پر

28 جنوری, 2024

پنڈدادنخان میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

27 اگست, 2025

پنڈدادنخان میں سڑک کراس کرتے ہوئے 15 سالہ طالب علم ٹرک کی زد میں آ کر جاں بحق

12 مئی, 2026

پیاز، ٹماٹر اور چاول مہنگے، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی

14 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں