Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن فوری طور پر شروع کیا جائے تاکہ شہر کی سڑکوں اور جی ٹی روڈ پر حادثات کو کم کیا جاسکے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے ٹریفک معاملات پر منعقدہ اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں موٹر وے، ٹریفک پولیس اور آر ٹی اے اتھارٹی کے افسرا ن شریک ہوئے اورڈی سی جہلم کو شہر کے اندر اور جی ٹی روڈ پر ٹریفک مسائل بارے بریف کیا۔

ڈی سی جہلم نے ہدایت کی کہ ٹرانسپورٹرز کو متعدد بار وارننگ دی جاچکی ہے اس کے باوجود اوور لوڈ گاڑیاں ٹریفک کا نظام تباہ کر رہی ہیں جبکہ سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے اس لئے اب بغیر کسی وارننگ کے ایسے قانون شکن ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں رمضان المبارک کے دوران گداگروں کی بھرمار، شہری پریشان

3 مارچ, 2025

بانی پی ٹی آئی چاہتے کسی طرح این آراو کے ذریعے ان کی جان چھوٹ جائے، بلال اظہر کیانی

6 ستمبر, 2024

حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے فلٹریشن پلانٹس کا قیام شہریوں کیلئے بہت بڑی سہولت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

10 جون, 2024

جہلم میں ناقص مصالحہ جات بنانے والوں کیخلاف آپریشن، 200 کلوگرام ملاوٹی مصالحہ جات تلف

16 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں