Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ن لیگ بالکل ختم، پیپلز پارٹی 30 سیٹوں کی پارٹی ہے، فواد چودھری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ن لیگ بالکل ختم، پیپلز پارٹی 30 سیٹوں کی پارٹی ہے، فواد چودھری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن بالکل ختم ہو گئی۔ پیپلز پارٹی 30 سیٹوں کی پارٹی ہے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور جلسے میں لیڈر شپ کوئی نہیں تھی اور جلسے میں خیبر پختونخوا کے لوگ نہیں پہنچے تھے۔ حکومت کو جلسوں سے گھبرانا نہیں چاہیئے۔ حکومت تلخیاں بڑھا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی صوبوں تک محدود ہو گئی ہیں۔ پاکستان میں سیاسی جماعت کا نہیں شخصیات کاووٹ ہے اور آئینی ترمیم کے حوالے سے کوئی پلان بی، سی نہیں ہے۔ پاکستان میں حالات خراب ہیں اور ملک آئسولیشن میں چلا گیا۔

فواد چودھری نے کہا کہ کسی ملک میں 2 سپریم کورٹ نہیں ہیں۔ آئینی ترمیم کے نام پر آئین اور ادارے کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے جبکہ یہ لوگ آئینی ترمیم کر لیں گے اور وکلا بھی خاموش ہیں۔ آئینی ترمیم میں ملک کے لیے تباہی و بربادی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مڈل کلاس کی پارٹی ہے اور مولانا فضل الرحمان کے لوگ اتنے معصوم نہیں جتنے پی ٹی آئی کے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان سے ہمارا سیاسی جھگڑا تھا کوئی زمین کا جھگڑا نہیں تھا۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنا مؤقف تبدیل کیا پی ٹی آئی نے نہیں کیا۔ اور مولانا اس جدوجہد میں شریک ہوئے تو خوش آمدید کہنا چاہیئے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کو مل کر تحریک شروع کرنی چاہیئے۔ نواز شریف نے اپنی سیاست کو ختم کر دیا ہے۔ اور مسلم لیگ ن بالکل ختم ہو گئی ہے جبکہ پیپلز پارٹی 30 سیٹوں کی پارٹی ہے۔ لوگ ان کو ووٹ نہیں دیتے تو کراچی سے انتقام لے رہے ہیں۔ جبکہ آصف زرداری اور بلاول کراچی میں بغیر سیکیورٹی نہیں نکل سکتے وہ بغیر سیکیورٹی کے نکلیں گے تو لوگ انڈے ماریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کیا اب مقررہ تاریخ کے بعد جمع کرائے جانے والے بجلی کے بلوں پر جرمانہ نہیں ہوگا؟

6 اگست, 2024

جہلم میں ارتھ آور کے عالمی دن کے موقع پر شجرکاری مہم کا آغاز

29 مارچ, 2026

دینہ میں قیمتی موبائل فون چوری کرنے والے بچہ گرفتار

23 اکتوبر, 2023

جہلم میں حساس ادارے کا افسر بن کر گھومنے والا مبینہ نوسرباز گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

10 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں