Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سرکاری سکولوں کی نجکاری؛ جہلم میں اساتذہ تنظیموں کا تعلیمی بائیکاٹ، طلباء کو چھٹی دے دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سرکاری سکولوں کی نجکاری؛ جہلم میں اساتذہ تنظیموں کا تعلیمی بائیکاٹ، طلباء کو چھٹی دے دی گئی

عامر کیانی
عامر کیانی
30 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف جہلم میں اساتذہ تنظیموں کا تعلیمی بائیکاٹ جاری، متعدد سرکاری سکولوں کے طلباء و طالبات کو چھٹی دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کی طرح ضلع جہلم میں بھی سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ تنظیموں کا احتجاج اور تعلیمی بائیکاٹ شروع ہو گیا ہے۔ ٹیچرز یونین کی جانب سے سکولوں کے باہر تعلیمی بائیکاٹ کے بینرز اور پوسٹر چسپاں کردیے گئے۔

جہلم میں متعدد گرلز اور بوائز سرکاری سکولوں کے طلباء و طالبات کو سکول پہنچنے کے بعد گھر واپس بھیج دیا گیا۔ طلباء و طالبات کو سکول لے کر آنے جانے والے گاڑیوں کے ڈرائیورز اور والدین پریشان ہیں۔

یاد رہےکہ دو روز قبل ٹیچرز یونین کی جانب سے تعلیمی بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا تھا۔ گرینڈ ٹیچرز الائنس جہلم کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے تعلیمی بائیکاٹ جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

طلباء کیلئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی، چھٹیوں کےبعد کےاوقات کار جاری

11 جنوری, 2025

جہلم میں چینی 210 روپے کلو تک جا پہنچی؛ سبزیاں، دالیں، گھی اور پھل بھی من مرضی کے نرخوں پر فروخت

3 نومبر, 2025

سروس ڈیلیوری اورشہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

19 جنوری, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ماڈل پرائمری سکول سہوترہ کا دورہ، سکول کی بلڈنگ کی مرمت اور تزئین و آرائش کی ہدایت

14 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں