Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سرکاری سکولوں کی نجکاری؛ سوہاوہ میں طلباء و طالبات، والدین اور اساتذہ تنظیمیں سراپا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سرکاری سکولوں کی نجکاری؛ سوہاوہ میں طلباء و طالبات، والدین اور اساتذہ تنظیمیں سراپا احتجاج

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
1 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: سرکاری سکولوں کی نجکاری؛ سوہاوہ میں طلباء و طالبات، والدین اور اساتذہ تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں۔ پرائمری سکول بھوگی چک، گوڑھا چوہدریاں اور کسیال سکول کی نجکاری بندکرو، طلباء و طالبات اور والدین پھٹ پڑے،فیصلہ واپس نہ لیاتو ہم اپنے تمام بچے اٹھالیں گے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ بھوگی چک، گوڑھا چوہدریاں اور کسیال گاؤں کے مکین سرکاری سکولوں کی نجکاری پر احتجاج کیلئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ احتجاج میں طلباء و طالبات، والدین، اساتذہ اکرام اور علاقے کی سماجی شخصیات شامل تھیں حکومتی فیصلوں کیخلاف پھٹ پڑے۔

بچوں نے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ سکولوں کی نجکاری نامنظور نامنظور، ایک ریاست دو دستور کے نعرے لگائے۔

اس موقع پر والدین نے کہا کہ ہم اس حکومتی فیصلے کو رد کرتے ہیں، حکومت کو یہ فیصلہ فوری واپس لیناچاہیےورنہ ہم داخل شدہ تمام بچے اٹھاکرپرائیویٹ سکولوں میں ڈال دیں گے اور آئندہ کوئی بچہ داخل نہیں ہونے دیں گے۔

اس موقع پر والدین نے حکومت کو سکولوں کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دے ڈالی اور کہا دورہ کرکے چیک کیاجائے کتنے بچے سکولوں میں حاضر ہیں اورکتنے رجسٹر پردرج ہیں۔ سب دو نمبری چل رہی ہے، ہم علاقے کے مزید سکولوں میں زیرتعلیم بچوں کے والدین کو بھی احتجاج کرنے اور نجکاری کوروکنے کیلئے باہرنکلنے کاکہتے ہیں، آپکے بچوں کا مستقبل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
clear sky
17° _ 17°
50%
1 m/s
اتوار
30 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: عورت کی عفت میں خلل ڈالنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، منشیات برآمد

21 جولائی, 2026

سوہاوہ: لہڑی کے علاقہ پنچور میں لگائے گئے فیلڈ ہسپتال کے عملہ پر تشدد، لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کیا گیا

4 جولائی, 2024

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان حلیمہ منیر کا تبادلہ، نادیہ پروین اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان تعینات

19 ستمبر, 2024

آئی جی پنجاب کے احکامات پر فوری انصاف عوام کی دہلیز پر فراہم کیا جارہا ہے، ڈی پی او جہلم

28 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں