Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گرینڈ ٹیچرز الائنس جہلم کا مطالبات پورا ہونے تک تعلیمی بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گرینڈ ٹیچرز الائنس جہلم کا مطالبات پورا ہونے تک تعلیمی بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گرینڈ ٹیچرزالائنس جہلم نے مطالبات پوراہونے تک تعلیمی بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان کردیا، ڈینگی سرگرمی اور ڈاک کے لین دین کا بھی مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز گرینڈ ٹیچرزالائنس جہلم کااہم اور ہنگامی اجلاس گورنمنٹ ایم سی اسلامیہ ہائرسیکنڈری سکول جہلم میں انعقاد پذیر ہوا جس میں ضلعی کنوینر ملک محمد افضل میر کے علاوہ چودھری وحید حیدر، احسان الٰہی شاکر،راجہ محمد وسیم جنجوعہ، چودھری راشد محمود، قاضی مطیع الرحمان، محمد رفیع راجپوت، شاہد سکندرمرزا، وقارکاظمی، جواد حسین، منظورحسین نظامی ، چودھری افضال محمود، راجہ محمد زوہیب، محمد غیاث اور امجد فاروق گوندل نے شرکت کی۔

اجلاس میں شرکاء نے فیصلہ کیا کہ گرینڈ ٹیچرزالائنس پنجاب کے فیصلے کی پیروی کرتے ہوئے ضلع جہلم کے تمام سکولوں میں مکمل تعلیمی بائیکاٹ ہوگا جس میں بچے سکولوں میں نہیں آئیں گے۔اس کے علاوہ اینٹی ڈینگی سرگرمی اور ڈاک کے لین دین کا بھی مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کے تاجر پرامن احتجاج کرتے ہوئے 28 اگست کو کارروبار بند رکھیں گے، چوہدری محمد عارف

27 اگست, 2024

جہلم: شہریوں کی شکایات کے ازالے میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

25 اپریل, 2026

جہلم میں بچوں سے مشقت لینے کا خاتمہ ممکن نہ ہو سکا

19 فروری, 2024

ناجائز منافع خوری روکنے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو دن رات کام کرنا ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم

5 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں