Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: واٹس ایپ ویڈیو سے متعلق اہم فیچر پر کام جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

واٹس ایپ ویڈیو سے متعلق اہم فیچر پر کام جاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کیلیفورنیا: واٹس ایپ اپنے صارفین کے ویڈیو چلانے کے تجربے کو مزید بہتر کرنے جارہا ہے کیونکہ وہ اب کچھ دلچسپ نئے ویڈیو پلے بیک کنٹرولز تیار کررہا ہے۔

واٹس ایپ iOS 24.20.78 اپ ڈیٹ کے لیے آفیشل چینج لاگ، جو ایپ اسٹور پر ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے، اس بات کا تذکرہ کرتا ہے کہ ویڈیوز میں اب پلے بیک کی رفتار کو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت شامل ہوگی۔

یہ پلے بیک آپشن تین اختیارات پیش کرے گا؛ نارمل، تیز (1.5x)اور مزید تیز ( 2.0x)۔

یہ خصوصیت صارفین کو اپنی ویڈیوز دیکھنے کے تجربے کو اپنی ترجیحات اور وقت کی پابندیوں کے مطابق دیکھنے کی اجازت دیتی ہے جس سے صارفین وقت بچانے کے لیے طویل ویڈیوز کو تیز کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

اسپیڈ کنٹرول کا آپشن آسان رسائی کے لیے پروگریس بار کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

آفیشل چینج لاگ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ بڑے پیمانے پر ویڈیوز کے لیے پکچر ان پکچر فیچر متعارف کر رہا ہے جس سے صارفین ویڈیو ونڈو کا سائز تبدیل کر سکتے ہیں اور اسے اسکرین کے گرد گُھما سکتے ہیں، یہ سب پلے بیک بار کے ساتھ موجود بٹن کے ساتھ ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موبائل وائی فائی موڈیم پر 11 فیصد ڈیوٹی عائد

21 اگست, 2024

ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز

6 اپریل, 2024

ٹیسلا روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کردیا

27 دسمبر, 2023

سام سنگ گیلکسی ایس 25 ایج کا ڈیزائن لیک، فون کب ریلیز ہوگا؟

28 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں