Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سام سنگ گیلکسی ایس 25 ایج کا ڈیزائن لیک، فون کب ریلیز ہوگا؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سام سنگ گیلکسی ایس 25 ایج کا ڈیزائن لیک، فون کب ریلیز ہوگا؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

مشہور ٹیکنالوجی برینڈ سام سنگ کی ایس 25 سیریز کا نیا فون ’گیلکسی ایس 25 ایج‘ کا ڈیزائن انٹرنیٹ پر لیک ہوگیا ہے۔

گیجٹس 360 کے مطابق سام سنگ گیلکسی ایس 25 ایج اگلے مہینے یعنی اپریل میں ریلیز ہو سکتا ہے تاہم ابھی تک کمپنی نے اس حوالے سے کوئی آفیشل اعلان نہیں کیا۔

افواہوں کے مطابق یہ فون اپریل کے مہینے کے دوسرے ہفتے میں ریلیز ہو سکتا ہے۔

انٹرنیٹ پر لیک ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سام سنگ ایس 25 ایج تین رنگوں میں ریلیز کیا جائے گا جبکہ اس کا فریم ٹائٹینیئم کا ہوگا۔

اس میں سنیپ ڈریگن 8 ایلیٹ کا پروسیسر ہوگا جبکہ اس کی ریم 12 جی بی کی ہوگی۔

اس فون کی موٹائی 5 اعشاریہ 84 ایم ایم ہو سکتی ہے۔

گیلکسی ایس 25 ایج بلیک، بلیو اور سِلور رنگوں میں ریلیز ہوگا جبکہ اِن رنگوں کے آفیشل نام بالترتیب ٹائیٹینیئم جیٹ بلیک، ٹائیٹینیئم آئسی بلیو اور ٹائیٹینیئم سِلور ہوں گے۔

یہ رنگ سام سنگ ایس 25 الٹرا کے ساتھ ملتے جلتے ہوں گے۔

اس فون کا فرنٹ ڈیزائن گیلکسی ایس 25، گیلکسی ایس 25 پلس اور گیلکسی ایس 25 الٹرا کے ساتھ ملتا جلتا ہوگا۔

اس فون کی بیک پر دو کیمرے نصب کیے گئے ہیں جنہیں ایل ای ڈی فلیش کی سہولت دستیاب ہوگی۔

یہ کیمرے ورٹیکل شیپ میں لگائے جائیں گے جن میں ایک کیمرہ 200 میگا پکسل اور ایک کیمرہ 12 میگا پکسل کا ہوگا۔

اس فون میں 3900 ایم اے ایچ کی بیٹری ڈالی جائے گی جو کہ 25 واٹ وائرڈ چارجنگ کو سپورٹ کرے گی۔

خیال رہے کہ اس فون کی ممکنہ قیمت 999 ڈالر ہوسکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ریڈمی نوٹ 14 ایس، 200 میگا پکسل کیمرے والے فون میں اور کیا ہو گا؟

7 مارچ, 2025

آنر نے سب سے فاسٹ چارجر کا حامل فون پیش کردیا

23 دسمبر, 2023

شیاؤمی 15 الٹرا کی لانچ کے متعلق تفصیلات لیک!

3 فروری, 2025

3 ماہ میں ٹیکس نہ دینے پر 5 لاکھ موبائل فونز بلاک

5 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں