Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں صحافیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے 2024 ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں صحافیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے 2024 ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
18 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں الیکٹرانک میڈیا کی طرف سے صحافیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے 2024ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر ، محمد الیاس ڈار ، ذیشان ندیم جرال ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس ، احتشام کیانی ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس ، فاروق جوئیاں ، چوہدری شجاعت ابرار ، مرزا کبیر ، چوہدری فرخ ضیاء کمال تھے۔ تقریب میں دینہ کے صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ایوارڈ شو کی رنگا رنگ تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج مجھے تمام صحافیوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے مثبت صحافت کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

تقریب سے الیکٹرانک میڈیا دینہ کے صدر رب نواز گوندل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل دور میں صحافت کرنا آسان کام نہیں ہے آج جس لگن اور جدت کے ساتھ تحصیل دینہ کے صحافی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں وہ ایک قابل تحسین عمل ہے۔

دینہ پریس کلب کے صدر سید توقیر آصف شاہ نے کہا کہ صحافی ہمیشہ یاد رکھے کہ آپ کا کردار اور آپ کا ورک آپ کو زندہ رکھتا ہے ہمیشہ مثبت صحافت ہی آپ کی پہچان ہے۔

تقریب سے الیکٹرانک میڈیا کے جنرل سیکرٹری ماجد آفریدی، چیئر مین جرار حسین میر ، الیاس ڈار ، احسان جنجوعہ ، ذیشان ندیم جرال و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر و دیگر نے صحافیوں میں ایوارڈ تقسیم کیے جس پر دینہ کے صحافیوں نے دینہ الیکٹرانک میڈیا کے اس اقدام کو سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کا دورہ، شہریوں کو طبی سہولیات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار

23 جون, 2025

دینہ میں ناقص اور کم وزن والے گھریلو گیس سلنڈروں کی قیمت میں بے پناہ اضافہ

26 نومبر, 2025

دینہ کے نوجوانوں نے متفقہ طور پر ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

1 فروری, 2024

جیسے حسینہ واجد کی حکومت ختم ہوئی ویسے ہی یہ نظام بھی ختم ہو جائے گا، فواد چوہدری

22 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں