Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ کے نوجوانوں نے متفقہ طور پر ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ کے نوجوانوں نے متفقہ طور پر ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
1 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے نوجوانوں نے متفقہ طور پر ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا، مختلف سیاسی جماعتوں کی یوتھ ونگ اور سماجی تنظیموں سے وابستہ نوجوان عہدے داروں نے ڈاکٹر قاسم سے ملاقات کی اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا۔

تفصیلات کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں کی یوتھ ونگ اور سماجی تنظیموں سے وابستہ نوجوان عہدے داروں نے ڈاکٹر قاسم سے ملاقات کی اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا۔ راجہ عمر، چوہدری رمیز، آصف کیانی، سیفی کیانی، میر قاسم، محمد علی، بلال بٹ ،چوہدری عابد، قاری نور قمر ، عدیل اختر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہ دینہ شہر سے سب سے بہتر امیدوار ڈاکٹر قاسم محمود ہیں انکی سماجی خدمات اور شخصی اوصاف کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی کا کردار اور اسکی خدمات اس بات کا تقاضہ کرتی ہیں کہ ان کی مکمل سپورٹ کی جائے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ڈاکٹر قاسم محمود امیدوار حلقہ PP24 نے کہا کہ دینہ شہر کے تعلیم یافتہ اور باشعور نوجوانوں کے اس فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں نوجوان اہم کردار اداکرتے ہیں پاکستان میں ان نوجوانوں کی قدر نہی کی جاتی انکو باعزت روزگار نہی مہیا کیا جاتا جس کی وجہ سے لاکھوں نوجوان بیرون ملک جانے پر مجبور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہر ادارے میں ناانصافی اور کرپشن ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت زوال پذیر ہے ہماری الیٹ کلاس اور اقتدار میں رہنے والے لوگ پروٹوکول کلچر اپنائے ہوئے ہیں ملک کو سودی قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیا گیا ہے جماعت اسلامی اس کلچر کیخلاف جہدوجہد کررہی ہے۔جب تعلیم یافتہ باشعور نوجوان ہمارے ساتھ ہوں گےتو ہماری جہدوجہد انشاللہ رنگ لائے گی اور یہ ملک حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا فائر سیفٹی اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے پلازہ اور نجی کلینک مالکان سے اجلاس، موک ایکسرسائز

27 جنوری, 2026

منگلا پولیس کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار، چرس برآمد

4 جنوری, 2025

اسسٹنٹ کمشنر دینہ اور فوڈ اتھارٹی کا بیکری کے کارخانے پر چھاپہ، مضر صحت اور اوور ڈیٹ بیکری کی اشیاء برآمد

21 نومبر, 2024

اسیسمنٹ ٹیسٹ کا بائیکاٹ؛ پنجاب حکومت کا اساتذہ کیخلاف کارروائی پر غور

29 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں