Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سبزیوں کی قیمتوں میں چند دن کی کمی کے بعد دوبارہ اضافہ، عام آدمی کیلئے سبزی خرید نا بھی محال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سبزیوں کی قیمتوں میں چند دن کی کمی کے بعد دوبارہ اضافہ، عام آدمی کیلئے سبزی خرید نا بھی محال

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں چند دن کی کمی کے بعد دوبارہ اضافہ، عام آدمی کیلئے سبزی خرید نا بھی محال ہو گیا۔

مارکیٹ کمیٹیوں کی جانب سے جاری کی جانے والی ریٹ لسٹ نظر انداز کر دی گئی۔ کوئی بھی سبزی ایسی نہیں ہے جو 200 سے 300 روپے فی کلو گرام سے کم فروخت کی جارہی ہو۔

کریلے 250 روپے، گو بھی 170 سے 200 روپے ، شملہ مرچ 300 روپے مٹر 450 سے روپے ، ادرک 900 روپے، لہسن 600 روپے، ٹماٹر 120 روپے، پیاز 180 روپے کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں۔

سبزی کی قیمتوں میں اضافہ نے غریب سفید پوش طبقہ کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دفعہ 144 صرف کاغذوں تک محدود؟ دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ایک اور نوجوان جاں بحق

2 جولائی, 2026

جہلم میں گیس لیکج کے باعث سلنڈر دھماکہ، خاتون اور 23 سالہ بیٹا جھلس کر شدید زخمی

19 جنوری, 2026

اوورسیز پاکستانیوں کو پراپرٹی ٹیکس کی بلند شرح سے استثنیٰ مل گیا

27 دسمبر, 2024

ضلعی انتظامیہ جہلم شہر کی رونقیں بحال کرنے میں مگن، اندورنی علاقوں کی سڑکوں کو بھلا بیٹھے

21 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں