Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے لیے اچھی خبر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے لیے اچھی خبر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب پولیس میں سروس کوٹہ کی سب انسپکٹر اور اے ایس آئی کی سیٹوں کو پی پی ایس سی کے ذریعے ’پر‘ کرنے کا فیصلہ ،آئی جی پنجاب کے حکم پر صوبے بھر میں اے ایس آئی، ہیڈ کانسٹیبل اور کانسٹیبل کی تعداد طلب کر لی۔

اس حوالے سے جاری مراسلہ کےمطابق سب انسپکٹر کے لیے عمر کی حد 23سے35 سال،پانچ سال کی عمر میں رعائت حکومت پنجاب کے منظور شدہ قانون کے مطابق دی جائے گی،اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے لیے عمر کی حد21سال سے35 سال اس میں بھی پانچ سال کی عمر میں رعائیت حکومت پنجاب کے منظور شدہ قانون کے مطابق ہی ہوگی۔

اے ایس آئی و ہیڈ کانسٹیبل کے لئے کسی بھی یونٹ میں تین، تین سال سروس لازمی ،منظور شدہ یونیورسٹی سے گریجویشن ڈگری حاصل کی ہو، نام ولدیت،قومی شناختی کارڈ نمبر، ڈومی سائل، بلیٹ نمبر، تعلیمی قابلیت، ڈیٹ آف جائننگ ، بطور ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی کی تفصیلات پرفارمے میں لکھ کر بھجوائیں۔

مذکورہ تفصیلات متعلقہ یونٹ کے سربراہ سی سی پی او و آر پی او کی زیر نگرانی تشکیل دی جائیں،متعلقہ سی سی پی او و آر پی او کے دستخط سے تمام معلومات آئی جی آفس میں پانچ روز کے اندر جمع کروائی جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈیول کیرج وے منصوبہ ترجیحات میں شامل ہے، ضلع جہلم کو پنجاب کا مثالی ضلع بنائیں گے، بلال اظہر کیانی

24 اگست, 2024

جہلم میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن، ایک ماہ میں 17 لاکھ روپے جرمانہ

22 اگست, 2024

پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

8 جون, 2024

پنجاب میں ’’ اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام 14 اگست کو لانچ کیا جائے گا

5 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں