Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم کا ایف جی انٹر کالج جہلم کینٹ میں بریفنگ سیشن کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم کا ایف جی انٹر کالج جہلم کینٹ میں بریفنگ سیشن کا انعقاد

شاہنواز احمد
شاہنواز احمد
25 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر رضا حسنین اعوان نے ایف جی انٹر کالج جہلم کینٹ میں بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب مرزا فاران بیگ کے ویژن اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک رضا حسنین اعوان نے فیڈرل گورنمنٹ کالج جہلم کینٹ میں کالج کے بچوں کے لیے ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ انچارج ایجوکیشن ونگ کے انسپکٹر ماجد کیانی اور چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم عبدالغفور چوہان بھی ہمراہ تھے۔ مہمانوں کی آمد پر پرنسپل ادارہ ہذا ملک تیمور، پروفیسر رانا عمران، پروفیسر محمد محسن اور اسٹاف نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر رضا حسنین اعوان نے بچوں کو ہیلمٹ کی افادیت اور پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ سے ہونے والے نقصانات سے آگاہ کیا اور بچوں کو ڈرائیونگ لائسنس اور لرنر بنانے کا مکمل طریقہ بھی سمجھایا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹریفک پولیس انتہائی مناسب فیس میں ڈرائیونگ سکول کے اندر بچیوں کو 15 دن کی ٹریننگ دینے کے بعد لائسنس بنوانے میں بھی ان کی مکمل مدد اور رہنمائی کرتی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے روڈ پر اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کو یقینی بنانے اور ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنے اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کا لیکچر دیا۔

انہوں نے ٹریفک قوانین سے متعلق بچوں کے سوالات کے جوابات بھی دیے۔ آخر میں پرنسپل ملک تیمور احمد نے ڈی ایس پی اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ملک بھر میں زیر زمین پانی میں مزید کمی کا خدشہ

25 ستمبر, 2024

پولیو کے خاتمے کے لیے تمام شہریوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

24 اکتوبر, 2023

اقلیتی برادری نے ملکی سلامتی و استحکام کی خاطر بھر پور کام کرکے قومی ذمہ داری نبھائی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

11 اگست, 2024

گرین ٹریکٹر پروگرام پنجاب میں زرعی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے، بلال اظہر کیانی، چوہدری فرخ الطاف

14 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں