Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: فلسطینی عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: فلسطینی عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
25 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری نے کہا کہ فلسطین کے حق میں ریلیوں سے فلسطین کی عوام کے حوصلے بلند ہوتے ہیں، ایک سال بیس دن ہو گئے فلسطین کے اوپر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ افسوس مسلمان ممالک کے سربراہ اپنی اقتدار کی جنگ لڑ رہے ہیں، اپنی کرسی کو مظبوط کرنے کے لیے فیصلے کر رہے ہیں۔

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلسطین کے حق میں نکالی گئی ریلی سے دینہ مین چوک پر جماعت اسلامی ضلع جہلم کے امیر ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات یاد ررکھیں اگر ہم فلسطینیوں کے لیے نہیں نکلیں گے اور اپنی دوکانوں میں بیٹھے رہیں گے، ایک دن اسرائیلی ڈرون طیارے آئیں گے اور آپ کی دوکانوں کو تباہ کر کے چلے جائیں گے۔ اسرائیل کے جو بم ہیں وہ دینہ کے چوکوں میں برسیں گے، ہمارے وزیر دفاع کہتے ہیں کہ اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا انہیں پوچھیں کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو کیا آپ سے پوچھ کر کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ آج فلسطین کے حق میں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم کی کال پر پورے پاکستا ن میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ پورا غزہ کھنڈر بن چکا ہے، رہائشی مکان ، ہسپتال ، ادارے ، مساجد ، مدرسے اور گلیاں بازار بارود کا ڈھیر نظر آتے ہیں۔ مسجد کے اندر بمباری کی گئی ، نمازیوں کے پرخچے اڑا دیے گئے ، ان کے جسموں کے ٹکڑے ہو گئے لیکن ہمارے مسلمان خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری نے کہا کہ اسرائیل کے عزائم بہت خطرناک ہیں اس نے پورا نقشہ بنایا ہوا ہے۔ عراق ، ایران ، شام ، لبنان ، مکہ ،مدینہ اور پاکستا ن بھی اس کے عزائم پر ہے، وہ پوری دنیا پر قبضہ کرنا چاہتا ہے ہم مسلمان ہیں مگر آپس میں بٹے ہوئے ہیں مگر پورا یورپ اسرائیل کی حمایت کر رہا ہے مگر ہمارے حکمران ڈرتے ہیں کہ امریکہ بابا ناراض نہ ہو جائے ، اقتدار چھین لیا جا ئے گا جو لوگ ان کے حمایتی ہیں ان کو بھی حساب دینا ہو گا جنہوں نے ووٹیں دے کر ان کو بٹھایا ہوا ہے۔ میری دوکاندار بھائیوں سے اپیل ہے کہ یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔

ریلی سے مظاہر الاسلام امیر جماعت اسلامی دینہ ، مولانا عبدالمجید ، امیر زون جہلم ، سید خرم شاہ سیکرٹری اطالاعات جماعت اسلامی دینہ نے بھی خطاب کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
53%
1 km/h
بدھ
27 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
35 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں لڑائی جھگڑا اور شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

28 فروری, 2025

چار اقسام کے دستیاب سولر پینلز میں سے سب سے اچھا کون سا

17 مارچ, 2024

اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

27 مارچ, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لمز کے سٹوڈنٹس کیساتھ خصوصی نشست، مختلف موضوعات پر گفتگو

21 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں