Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: علامہ اقبالؒ کا 147 واں یوم ولادت؛ گورنمنٹ ہائی سکول بدو جہلم میں تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

علامہ اقبالؒ کا 147 واں یوم ولادت؛ گورنمنٹ ہائی سکول بدو جہلم میں تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اے شہنشاہِ سخن تجھ کو سلام
ہے بہت ہی دلنشیں تیرا کلام
لائقِ تحسین تیری شخصیت
قابلِ تقلید ہے تیرا پیام

9 نومبر ایک عظیم محقق و دانشور صوفی بزرگ و شاعر، مذہبی و روحانی رہنماء، بہترین علمی شخصیت، ہر دل عزیز جن کو شاعر مشرق کا درجہ دیا گیا حضرت علامہ اقبال کا یوم پیدائش ہے جسے یوم اُردو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اردو ادب اور علامہ اقبال سے محبت رکھنے والے اس دن اپنی عقیدتوں کا اظہار کرتے ہیں۔

ایسی ہی عقیدتوں کے نذرانے پیش کرنے کے لیے گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول بدو ضلع جہلم کے زیر اہتمام سکول کے ہال میں پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب کی صدارت ہیڈماسٹر حافظ محمد عثمان صاحب نے کی۔

اقبال دنیائے ادب کی قدآور شخصیت اور عظیم انسان کا نام ہے، اقبال ان شعرا میں سے ہیں کہ جنہوں نے شاعری برائے شاعری نہیں کی بلکہ ان کی شاعری میں فلسفہ حکمت کے مشکل و پیچیدہ اور خشک مسائل کو اشعار کا عملی جامہ پہنایا گیا ہے۔

تقریب میں نقابت کے فرائض محمدبرہان الحق نے ادا کیے، تلاوت قران مجید کی سعادت حافظ محمدعمر نے حاصل کی۔ بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں منظور حسین چشتی نے ہدیہ عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ بعدازاں دعا (لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری) پڑھی گئی اس کے بعد کلاس ہفتم محمد فیضان نے اقبال کو خراج عقیدت پیش کیا۔ کلاس دہم سے محمد دانیال نے کلام اقبال پڑھا ۔

بعدازاں محمد برہان الحق نے علامہ اقبال کا مشہور و معروف کلام (خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ) کو کو ترنم کی صورت میں بڑی خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا۔ ہیڈماسٹر سکول ہذا نے بطور عظیم مفکر کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی۔ علامہ محمد اقبال کے فلسفہ ء اتحاد ملت علامہ اقبال کے پیغام کو مثالوں سے واضح کیا۔

آخر میں اس خوبصورت تقریب کا اختتام قومی ترانہ پر ہوا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
64%
2 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
25 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کی سڑکوں پر رکشہ ڈرائیورز انسانی زندگیوں کیلئے چلتی پھرتی موت کا باعث بننے لگے

9 دسمبر, 2023

جہلم، دینہ اور سوہاوہ کے مرکزی بازار ماڈل بازار بنائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

13 مارچ, 2026

پنجاب حکومت نے ہنرمندوں کی تنخواہ 40 ہزار سے بڑھا کر 45 ہزار 945 روپے مقرر کر دی

16 اکتوبر, 2025

پانی کی کمی، پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد

5 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں