Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سردی کی آمد پر انڈوں کی قیمت نے اُبلنا شروع کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سردی کی آمد پر انڈوں کی قیمت نے اُبلنا شروع کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 نومبر, 2024
شیئر کریں
فوٹو ــ فائل
شیئر کریں

موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں انڈوں کی کھپت بڑھ گئی ہے۔ انڈے اُبالے جارہے ہیں مگر ساتھ ہی ساتھ اُن کی قیمت نے بھی اُبلنا شروع کردیا ہے۔

جہلم سمیت ملک بھر میں انڈوں کی اوسط قیمت 340 روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔ انتہائی سرد علاقوں میں اس سے زیادہ قیمت بھی وصول کی جارہی ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں فارمی انڈوں کی کم از کم قیمت 330 روپے فی درجن ہے۔ راولپنڈی میں انڈے 340 روپے فی درجن کے نرخ پر فروخت ہو رہے ہیں۔ کراچی اور حیدرآباد میں انڈوں کی قیمت 340 روپے فی درجن یا اِس سے زیادہ ہے۔

پشاور میں فی درجن انڈوں کی قیمت 340 روپے، سکھر میں 320 روپے،۔ گجرانوالا اور سیالکوٹ میں 330 روپے، لاہور میں 330 روپے، فیصل آباد میں 340 روپے، سرگودھا میں 325 روپے جبکہ ملتان، بہاولپور اور لاڑکانہ میں 320 روپے فی درجن تک ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں ڈینگی بے قابو ، جہلم میں ایک اور کیس رپورٹ

27 ستمبر, 2024

عوامی مسائل کے بروقت حل میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

1 ستمبر, 2026

ریسکیو 1122 ضلع جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ماہ اکتوبر میں 1964 افراد کو ریسکیو کیا گیا

1 نومبر, 2024

بجلی کی قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان

2 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں