Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں چینی کے من مانے نرخ وصول کئے جانے لگے، صارفین سراپا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں چینی کے من مانے نرخ وصول کئے جانے لگے، صارفین سراپا احتجاج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چینی کا ہول سیل ریٹ مارکیٹ میں مقرر نہیں جبکہ دور دراز کے علاقوں میں پرچون کی دکانوں پر چینی کے من مرضی کے نرخ وصول کئے جارہے ہیں، صارفین سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں غیر معمولی کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مہنگائی کم کرنے کے لیے ضلع بھر میں فی الحال کسی قسم کے اقدامات نہیں کئے گئے ، چینی کی قیمتوں کو کم کرنے کے بھی اقدامات نہیں اٹھائے گئے ۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہول سیل یا پرچون نرخ مقرر نہیں کئے گئے ، ہول سیلر اور پرچون چینی فروخت کرنے والے دکانداروں نے من مرضی کے نرخ وصول کرنے شروع کر رکھے ہیں ۔

دوسری جانب قیمت پنجاب ایپ پر بھی چینی کے نرخ مقرر نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے دکانداروں نے اپنی الگ بادشاہت قائم کررکھی ہے اور من مرضی کے نرخوں پر اشیاء خوردونوش فروخت کرکے صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہاہے ۔

صارفین نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر راولپنڈی سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
broken clouds
20° _ 20°
62%
3 m/s
جمعہ
28 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
26 °C
پیر
27 °C
منگل
24 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کا کل بجٹ شاہی قلعے کی بحالی کے منصوبے سے بھی کم ہے، بڑے شہروں کا وسائل پر قبضہ ختم ہونا چاہیے: فواد چوہدری

4 اکتوبر, 2026

جہلم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام اور فلاحی تنظیموں کا ریلیف مشن جاری، حکومتی امداد غائب

17 ستمبر, 2025

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات، شیڈول جاری ہوگیا

10 نومبر, 2025

جہلم میں شاگرد نے استاد کے بیٹے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار

27 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں