Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بینک صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بینک صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بینکنگ محتسب پاکستان نے بینک کی جانب سے بینک صارفین کی شکایات حل کرنے کی مدت میں 15 دن کی کمی کردی۔

تفصیلات کے مطابق بینک صارفین کی شکایات کو رفع کرنے کی مدت تیس دن مقرّر کردی گئی ہے۔

ترجمان بینکنگ محتسب کے مطابق اس سے قبل شکایت کنندگان کی شکایات کا حل بینکنگ کمپنیز آرڈیننس، 1962کے تحت بینکوں کو 45 دن میں کرنا ہوتا تھا، جسے کم کر کے 30 دن کر دیا گیا ہے۔

بینک صارف بینک کے جواب سے مطمئن نہ ہونے کی صورت میں 30 دن کے اندر اندر اپنی شکایات کے ازالے کے لیے بینکنگ محتسب پاکستان سے رجوع کر سکتے ہیں۔

بینکنگ کمپنیز آرڈیننس، 1962سیکشن (D) 82 کی ذیلی دفعہ (2) میں کی گئی ترمیم مندرجہ ذیل ہے۔

شکایت کرنے سے پہلے، شکایت کنندہ متعلقہ بینکنگ کمپنی سے اپنی شکایت کا ازالہ کرنے کی درخواست کرے گا۔

اگر بینکنگ کمپنی جواب دینے میں ناکام رہتی ہے یا تیس دن کے اندر شکایت کنندہ کو غیر تسلی بخش جواب دیتی ہے، شکایت کنندہ بینک کے خلاف کسی بھی وقت تیس دن کی مدّت کے اندر شکایت درج کرا سکتا ہے۔

بصورتِ دیگر بینکنگ محتسب اگر مطمئن ہو کہ شکایت درج کرنے میں تاخیر کی وجوہات معقول ہیں، تو تاخیر کو درگزر کرکے شکایت پر غور کیا جاسکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایک ہفتے میں کتنی مہنگی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

17 فروری, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا صبح سویرے سبزی منڈی کا دورہ، سبزیوں پھلوں کی نیلامی کا مشاہدہ کیا

30 اکتوبر, 2023

جہلم پولیس نے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، منشیات ڈیلر گرفتار، 10 کلو سے زائد چرس برآمد

23 جولائی, 2024

جہلم: گرمی کی شدت میں کمی اور بارش کیلئے مساجد میں خصوصی دعائیں

29 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں