Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مختلف تنظیموں کی پرامن ریلیاں نکالی گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مختلف تنظیموں کی پرامن ریلیاں نکالی گئیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف جہلم میں پرامن ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔

مدرسہ انجمن تعلیم السلام شمالی محلہ سے شاندار چوک تک نکالی گئی ریلی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت معروف مذہبی و سیاسی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے کی۔

شاندار چوک میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سید خلیل حسین کاظمی نے کہا کہ فلسطینیوں پر اسرائیل کی بمباری ظلم کی انتہا ہے۔ بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام اور معصوم بچوں کی شہادت اسرائیل کی کھلی دہشت گردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اُمتِ مسلمہ کو اب متحد ہو کر ایک مؤثر لائحہ عمل اپنانا ہوگا، کیونکہ عالمی دنیا کی خاموشی مسلمانوں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام اسلامی ممالک مل کر اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دلوانے کے لیے عملی اقدامات کریں۔

علاوہ ازیں جہلم پریس کلب کی جانب سے بھی اظہارِ یکجہتی کے طور پر ایک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت چیئرمین پریس کلب چوہدری عابد محمود نے کی۔ انہوں نے شرکائے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری فوری طور پر جنگ بندی کے لیے اقدامات کرے۔ نہتے فلسطینیوں کا قتل، بچوں کو زندہ جلانا اور نسل کشی کسی بھی طور پر انسانیت کے دائرے میں نہیں آتا۔

اس موقع پر صحافیوں کی بڑی تعداد نے ریلی میں شرکت کی اور فلسطینی عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ کے نواحی علاقہ میں 15 سالہ لڑکی اور نوزائیدہ بچے کو قتل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

26 فروری, 2024

بلوں میں اضافے سے بچنے کے لیے ان 3 آلات کو کبھی چالو نہ چھوڑیں

27 جنوری, 2025

جہلم میں ہنی ٹریپ گینگ کی سرغنہ نائلہ خاتون ساتھی عیشا سمیت گرفتار

10 نومبر, 2024

ن لیگ بالکل ختم، پیپلز پارٹی 30 سیٹوں کی پارٹی ہے، فواد چودھری

22 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں