Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میرپور ایئرپورٹ مہم کی حمایت اور رہنماؤں کو تعاون کا یقین دلاتا ہوں، لارڈ قربان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میرپور ایئرپورٹ مہم کی حمایت اور رہنماؤں کو تعاون کا یقین دلاتا ہوں، لارڈ قربان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لوٹن: برطانیہ میں ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈ قربان حسین نے میرپور انٹرنیشنل ائرپورٹ موومنٹ برطانیہ اور یورپ کے چیئرمین حاجی چوہدری محمد قربان کی کاوشوں کی حمایت اور تعریف کی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے حاجی چوہدری محمد قربان اور دیگر کارکنوں بشمول چوہدری منیرحسین اور چوہدری شباب کی میرپور آزاد کشمیر میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قیام کیلئے محنت کو سراہا اور ان کی مہم کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے لارڈ حسین نے انہیں اپنی حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا اور اس بات پر زور دیا کہ اس طرح کے ہوائی اڈے سے خطے اور سمندر پار پاکستانیوں اور کشمیریوں کی زندگیوں پر اثرات مرتب ہوں گے ۔

لارڈ حسین نے حاجی چوہدری محمد قربان کی مسلسل اس کاز کیلئےلگن کی تعریف کی اور کہا کہ میرپور انٹرنیشنل ائرپورٹ موومنٹ کے چیئرمین کے طور پر حاجی قربان نے کمیونٹی کی حمایت حاصل کرنے، وسائل کو متحرک کرنے اور میرپور میں ہوائی اڈے کی اہم ضرورت کی طرف توجہ مبذول کرانے کیلئے کوششوں کی قیادت کی ہے۔

حاجی چوہدری محمد قربان نے ایک پٹیشن پر 5ہزار سے زائد کمیونٹی کے دستخط بھی لیے اور اسے اوتھ کمشنر کے ساتھ رجسٹرڈ بھی کرایا اور مختلف اتھارٹیز تک یہ پٹیشن پہنچائی۔

لارڈ حسین نے اعتراف کیا کہ حاجی قربان کی قیادت نے برطانیہ اور یورپ سے کمیونٹی ممبران اور رہنماؤں کو اکٹھا کرنے میں اہم کردار ادا کیاتاکہ وہ اجتماعی طور پر میرپور میں براہ راست بین الاقوامی سفری سہولت کی ضرورت پر آواز اٹھا سکیں۔

لارڈ قربان نے تسلیم کیا کہ یہ ہوائی اڈہ ہزاروں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کے سفری بوجھ کو کم کرے گا۔ لارڈ قربان حسین نے اعلان کیاکہ وہ اس مقصد کو آگے بڑھانے میں مدد کیلئے اپنی پوری کوشش کریں گے، پاکستانی ہائی کمیشن میں بات چیت اور ائر پورٹ کے قیام کیلئے جاری مہم کے پروگرامز میں آپ کے ساتھ شامل ہوں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اوورسیز پاکستانیز؛ ’انہوں نے ملک کے لیے وہ کیا جو یہاں رہنے والے بھی نہیں کر سکے‘

10 اگست, 2024

پاکستان سکول شارجہ میں یوم قائد اعظم کے حوالے سے تقریب، ملکی سلامتی کے لیےخصوصی دعا

2 جنوری, 2024

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں پاکستان کا 77 واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا گیا

12 اگست, 2024

جرمنی کے لیے نائیکوپ کی فیس کتنی ہے؟

11 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں