Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر کے ماسٹر پلان کو جلد حتمی شکل دیں گے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر کے ماسٹر پلان کو جلد حتمی شکل دیں گے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کمرشل عمارتوں کی منظوری میں قانون و ضابطے کی پابندی ضروری ہے، شہر کے ماسٹر پلان کو جلد حتمی شکل دیں گے۔ ماسٹر پلان میں پارکنگ، سیوریج سسٹم، ایمرجنسی راستوں کی تخصیص کے معاملے میں بالکل رعایت نہیں برتی جائے گی۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں ورلڈ بینک، نیسپاک، میونسپل کمیٹی، ضلع کونسل کے افسران اور میونسپل آفیسر پلاننگ نے شرکت کی۔

اجلاس میں شہر کے ماسٹر پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جس کے بعد شہر کے اندر متعدد کمرشل عمارتوں کی منظوری، لینڈ کنورژن کے کیس پیش کئے گئے، جن میں سے قانون و ضوابط پورے کرنے والی عمارتوں کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے لینڈ یوز کنورژن کیسز کی بقایا جات کو ایک ہفتہ میں کلیئر کرنے کی ہدایت بھی کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: گورنمنٹ پرائمری سکول سرولہ میں سالانہ تقریب، بچوں کی شاندار پرفارمنس، انعامات تقسیم

2 اپریل, 2026

جہلم: حضور نبی کریمﷺ کی تعلیمات پر عمل ہی کامیابی کی ضمانت ہے، سید خلیل حسین کاظمی

14 اپریل, 2026

جہلم پولیس کا ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 نوجوان گرفتار، موٹر سائیکلیں ضبط

21 مارچ, 2026

جہلم میں معمولی رنجش پر 28 سالہ نوجوان قتل

5 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں