Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومتی پابندی کے باجود جہلم میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کا سرعام استعمال جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومتی پابندی کے باجود جہلم میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کا سرعام استعمال جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ضلع جہلم میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کے استعمال کو کم کرنے کی خاطر اٹھائے گئے اقدامات پر عملدرآمد نہیں ہو سکا اور مختلف سائز کے پلاسٹک شاپنگ بیگز دوبارہ آزادنہ طور پر فروخت اور استعمال ہو رہے ہیں۔

شہریوں کے مطابق چند ماہ قبل ضلعی انتظامیہ نے پلاسٹک شاپنگ بیگز فروخت کرنے والے تمام دکانداروں کو پابند کیا تھا کہ وہ فقط 2 کلو، 5 کلو اور 10 کلو کے سامان کے حامل شاپنگ بیگز ہی فروخت کریں گے اور ان کی موٹائی بھی 85 مانگرو گرام ہو گی۔

اس اقدام کے بعد ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کارروائیاں کئے جانے کے باعث ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات کے احکامات کی پاسداری خاصی نظر آئی۔

پلاسٹک شاپنگ بیگز کی مختلف اقسام پھر سے فروخت اور استعمال ہونے لگیں ہیں اور اب صورت حال ماضی کے مصداق ہے جس سے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ماحولیات کی یہ کاوش رائیگاں جاتی دکھائی دے رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا ون ویلنگ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والے موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 12 نوجوان گرفتار

3 اپریل, 2025

سٹی ویلفیئر کونسل پنڈدادنخان کے زیر اہتمام پنڈدادنخان شہر میں شجر کاری کاآغاز

23 اگست, 2024

جہلم: ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگیں

23 مارچ, 2024

پنڈدادنخان میں 4 ڈاکوؤں نے ٹیلی کام کمپنی کے سیلز مین سے لاکھوں روپے لوٹ لئے

24 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں