Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: موبائل کمپنیوں جن میں جاز اور ٹیلی نار کمپنیاں شامل ہیں نے صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر رکھا ہے ،ایک طرف عوام مہنگائی سے پریشان حال ہیں تو دوسری جانب موبائل کمپنیاں صارفین کو من مرضی کے پیکجزا ایکیٹوکر کے لوٹنا شروع کر رکھا ہے۔

جہلم شہر کی سماجی ، رفاعی ، فلاحی ، تنظیموں کے عمائدین نے اخبار نویسوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موبائل کمپنیوں جن میں جازاور ٹیلی نار شامل ہیں نے اپنی مرضی سے کسی بھی نمبر پر کوئی سروس خود ہی ایکٹو کر دیتے ہیں اور جب صارف اپنی ضرورت کے لئے اپنے نمبر پر لوڈ کرواتا ہے توصارف کا بیلنس آنکھ جھپکنے سے قبل سروس کی مد میں بیلنس غائب ہو جاتا ہے اور جب صارف سہولت سینٹر سے رابطہ قائم کرتا ہے تو کمپنی کے آپریٹر سروس استعمال کرنے کا کہہ کر اپنی جان چھڑا لیتے ہیں۔

شہری تنظیموں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ موبائل کمپنیوں نے ملک بھر میں جنگل کا قانون نافذ کررکھا ہے رواں سال بیلنس کارڈ میں غیر معمولی اضافہ کرکے 6سو روپے والا سپر کارڈ 9 سو روپے میں فروخت کررہے ہیں جو کہ صارفین کے ساتھ سخت زیادتی کے مترادف ہے کا نوٹس لیکر موبائل فونز کمپنیز مالکان کو سروس بہتر بنانے اور موبائل کارڈ ز کی قیمتوں میں کمی کرنے سمیت فضول اقسام کے سروس پیکجز ایکٹیو کرنے پر پابندی عائد کی جائے تاکہ صارفین بوقت ضرورت موبائل فونز استعمال کرسکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 344 افراد کی چیکنگ

24 مارچ, 2025

انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کامیاب ہونے والے پولیس افسران کے بچوں کی ڈی پی او جہلم سے ملاقات

7 ستمبر, 2024

انتظامیہ کی ڈیل یاڈھیل، جہلم میں دوبارہ سے تجاوزات قائم ہونا شروع ہوگئیں

26 مارچ, 2025

جہلم: مصنف اور ماہر تعلیم محمد برہان الحق جلالی کو ادبی ایوارڈ اور تعریفی سند سے نوازا گیا

1 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں