Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سستے سولر پینلز مزید سستے ہوگئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سستے سولر پینلز مزید سستے ہوگئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں اور مسلسل لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید نمایاں کمی کردی گئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق 585 واٹ کا سولر پینل جو پہلے 20,500 روپے میں دستیاب تھا،اب 17,100 روپے میں مل رہا ہے۔ اسی طرح سے 180 واٹ کا سولر پینل 6,000 روپے سے کم ہوکر 5,500 روپے کا ہوگیا ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی کی وجہ سے شہری سولر انرجی کو ترجیح دے رہے ہیں،جس کیوجہ سے سولر پینلز کی مانگ میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہی رجحان برقرار رہا تو آئندہ دنوں میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوسکتی ہیں۔

دوسری جانب شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سولر انرجی کو مزید سستا اور آسان بنایا جائے تاکہ غریب طبقہ بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکے۔

ایک شہری نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی نے زندگی اجیرن کردی ہے،سولر ہی واحد حل ہے لیکن یہ بھی بہت مہنگا ہے،قیمتوں میں مزید کمی آنی چاہیے۔

خیال رہے کہ سولر انرجی نہ صرف لوڈشیڈنگ سے نجات کا ذریعہ بن سکتی ہے بلکہ یہ ماحول دوست اور طویل مدتی توانائی کا ایک قابل اعتماد ذریعہ بھی ہے۔سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی عوام کیلئے بڑی سہولت بن سکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Muhammad Aslam Farid نے کہا:
    18 نومبر, 2024 وقت 10:19 صبح

    پاکستان میں پیدا ہونے والا لوٹ مار سے نہیں بچ سکتا ۔ بجلی و گیس کے بل، پیٹرول و ڈیزل کی مہنگائی ، موبائل کمپنیوں کی لوٹ کھسوٹ ۔ غرض کہ چپڑاسی سے صدر پاکستان تک اور چنگ چی والے سے پی آئی اے تک ٹوکہ لیے تیار ہیں۔ حکومت اتنی بےحس ہے کہ ادویات پر بھی سیلز ٹیکس عائد ہے

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
few clouds
23° _ 23°
47%
3 km/h
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
21 °C

تازہ ترین

جہلم: زرعی شعبے کی بہتری اور کاشتکاروں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، علیزہ ریحان
19 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشن، 439 افراد کی چیکنگ، دو ملزمان گرفتار
19 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، فی کلو 480 روپے تک فروخت
19 اکتوبر, 2026
جہلم: عوامی مسائل کا حل، محکموں کے درمیان رابطہ کاری اور جاری اقدامات کی نگرانی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
19 اکتوبر, 2026
جہلم: بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کے لیے کھادوں کے استعمال سے متعلق سفارشات جاری
19 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

منگلا ڈیم کی نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری

8 نومبر, 2023

جہلم شہر میں بڑھتی ہوئی تجاوزات نے میونسپل کمیٹی کی نااہلی کا پول کھول دیا

10 جنوری, 2024

جہلم میں دو منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ہیروئن اور چرس برآمد

3 نومبر, 2025

نئی سڑکوں کی تعمیر کے کام میں سست روی ہر گز برداشت نہیں کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

26 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں