Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بادام، ایک خوش ذائقہ میوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بادام، ایک خوش ذائقہ میوہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بادام ایک ایسا میوہ ہے جو بچوں کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ یہ پروٹین، صحت بخش چکنائیوں، فائبر، مختلف وٹامنز اور معدنیات جیسے وٹامن ای، میگنیشیم اور کیلشیم کا اچھا ذریعہ ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھی بھرپور ہوتے ہیں، جو جسم میں آکسیڈیٹو اسٹریس اور سوزش سے بچاؤ میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ اس میوے کے فوائد درج ذیل ہیں۔

غذائیت سے بھرپور: بادام بچوں کی صحت مند نشوونما اور ترقی کے لیے کئی ضروری غذائی اجزاء کا بہترین ذریعہ ہیں۔ یہ پروٹین، صحت بخش چکنائیاں، فائبر، وٹامنز، اور معدنیات جیسے کیلشیم، آئرن اور زنک سے بھرپور ہوتے ہیں۔

دماغی نشوونما میں مددگار: بادام دماغی افعال اور بچوں کی دماغی نشوونما میں بہتری لانے کے لیے مشہور ہیں کیونکہ ان میں وٹامن ای اور دوسرے اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ یہ اجزاء دماغی خلیوں کو نقصان سے بچانے ، یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں۔

ہڈیاں اور دانتوں کی مضبوطی: بادام کیلشیم سے بھرپور ہوتے ہیں، جو بچوں کی ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہے۔ کیلشیم پٹھوں اور اعصاب کے افعال میں تعاون کرتا ہے اور خون کے دباؤ کو باقاعدہ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

بادام میں موجود فائبر، صحت مند ہاضمے کو فروغ دینے اور بچوں میں قبض کی شکایت کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ بادام ان بچوں کے لیے بہترین ہیں جو دودھ سے الرجک ہیں کیوں کہ یہ پروٹین اور صحت بخش چکنائی کا اچھا ذریعہ فراہم کرتے ہیں۔

مجموعی طور پر، بادام ایک غذائیت سے بھرپور اور لذیذ میوہ ہے جو بچوں کے لیے متعدد صحت کے فوائد فراہم کر سکتا ہے۔ بطور والدین، ہم فطری طور پر، اپنے بچوں کو بہترین پرورش فراہم کرنا چاہتے ہیں، لیکن آج کے دور میں یہ ایک بہت بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ اگرچہ ہمارے پاس پہلے سے کہیں زیادہ وسائل ہیں، پھر بھی بچوں کو وہ سادگی اور پاکیزگی فراہم کرنا، جو ہم نے بچپن میں محسوس کی تھی اب مشکل ہوگیا ہے۔ خاص طور پر بچوں کی مجموعی نشوونما اور ان کی غذائیت کے حوالے سے اس مکمل غذائیت کو یقینی بنانا بہت ضروری ہے۔

ہم جو گھریلو پکوان کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں، اپنے بچوں کو غیر صحت بخش کھانے کھلانے سے گریز نہیں کرتے۔ فاسٹ فوڈ کی عادت ہم خود ہی اپنے بچوں کو ڈال رہے ہیں۔ بدقسمتی سے، جو آپشنز ہم بچوں کے کھانے کی پلیٹ کے باہر منتخب کرتے ہیں، وہ زیادہ تر غیر صحت بخش اور جنک فوڈ پر مبنی ہوتی ہیں۔ یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ ’صحت مند‘ کہلانے والے کھانے بھی اکثر نقصان دہ تیل جیسے پام آئل سے بنے ہوتے ہیں۔ n

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
66%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سادہ ورزش کیمو تھراپی کے منفی اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیق

7 جولائی, 2024

موبائل فون اور لیپ ٹاپ کے استعمال سے خطرناک بیماری کا خدشہ

29 اکتوبر, 2024

کھانے میں اضافی نمک کا استعمال زندگی کے لیے خطرہ قرار

11 جولائی, 2024

فریج کا ٹھنڈا پانی پینا کیوں نقصان دہ ہے؟

27 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں