Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں گینگ ریپ کے دو مختلف واقعات میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں گینگ ریپ کے دو مختلف واقعات میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
21 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، گینگ ریپ کے دو مختلف واقعات میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق دس روز قبل جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ملزم معاویہ نے خاتون کو بہانے سے ویران گھر میں لے گیا جہاںگھر میں پہلے سے موجود دو ساتھیوں نے معاویہ سے ملر کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

گینگ ریپ کا دوسرا واقعہ پانچ روز قبل جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں پیش آیا جہاں ملزم زاہد نے کرایے کا مکان دینے کے بہانے خاتون کو خالی گھر میں لے گیا جہاں ساتھی کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ترجمان جہلم پولیس کا کہنا ہے دونوں متاثرہ خواتین کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ تمام ملزمان روپوش ہوگئے تھے، سائنٹیفک بنیادوں پر ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان معاویہ، عبداللہ، معاز علی اور زاہد کو تھانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں جانوروں کو بچاتے ہوئے بینک سیکیورٹی وین الٹ گئی، تین افراد شدید زخمی

17 مئی, 2025

دینہ میں نوسرباز گروہ نے خاتون کے پرس سے ہزاروں روپے نکال لئے

22 نومبر, 2023

جہلم: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش شاہد محمود کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا

5 دسمبر, 2025

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 281 افراد کی چیکنگ

2 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں