Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وارنٹِ گرفتاری کافی نہیں، نیتن یاہو کو سزائے موت دی جائے؛ آیت اللہ خامنہ ای
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وارنٹِ گرفتاری کافی نہیں، نیتن یاہو کو سزائے موت دی جائے؛ آیت اللہ خامنہ ای

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہا کہ غزہ میں جارحیت کے مرتکب اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کافی نہیں بلکہ سزائے موت دینی چاہیے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے وفد سے ملاقات کی مشرق وسطیٰ بالخصوص غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

ایرانی سپریم لیڈر نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو سزائے موت سنانی چاہیے تھی۔

ایران کے روحانی پیشوا نے مزید کہا کہ غزہ میں اسرائیل نے جارحیت کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ بنیادی انسانی حقوق کو پامال کیا گیا اور جنگی جرائم کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں۔

آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غزہ میں 50 ہزار کے قریب شہید اور سوا لاکھ سے زائد زخمی ہیں جن میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

سپریم لیڈر نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جارحیت غزہ کے بعد اب لبنان اور شام تک پہنچ گئی ہے۔ اسے لگام دینے کی ضرورت ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ ان حقائق کی روشنی میں اسرائیلی جارحیت کے ذمہ دار نیتن یاہو اور ان کی ٹیم کے وارنٹ گرفتاری نہیں بلکہ سزائے موت کا اعلان کیا جانا چاہیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایران مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے کیلئے مزید کوئی قدم نہ اٹھائے، فرانس، جرمنی، برطانیہ

23 جون, 2025

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کے چچا 3 بیٹوں اور پوتے سمیت شہید

8 نومبر, 2024

امریکا نے حملہ کیا تو پوری قوت سے جواب دینے میں لمحہ نہیں لگائیں گے؛ ایران

6 فروری, 2024

کویت: حکومت نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، بعض آئینی شقیں بھی معطل

11 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں