Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پانی ملے مضر صحت گوشت کی فروخت، شہریوں کی زندگیاں اجیرن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پانی ملے مضر صحت گوشت کی فروخت، شہریوں کی زندگیاں اجیرن

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردو نواح میں پانی ملے مضر صحت گوشت کی فروخت نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنا رکھی ہیں، جگہ جگہ گندے نالوں پر قائم قصابوں کی دکانیں انتظامیہ کومنہ چڑھا رہی ہیں۔

مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے بااثر قصاب مکروہ دھندے کو دیدہ دلیری کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں جسے مجبور ان پڑھ سادہ لوح شہری خرید نے پر مجبور ہیں، ناقص مضرصحت نیم مردہ جانوروں کا گوشت استعمال کرنے والے شہری خواتین، بچے، بوڑھے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

متعدد مرتبہ میڈیا کی نشاندہی کے باوجود پنجاب فوڈ اتھارٹی سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے زمہ داران خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

سماجی، فلاحی تنظیموں اور عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سمیت ذمہ داران سے نوٹس لینے اور گندے سیوریج کے نالوں پر قائم قصابوں کی دکانیں ختم کرنے اور صحت مند جانور ذبح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر، ڈاکیومنٹ بھیجنے میں مشکلات کا سامنا

20 جولائی, 2024

جہلم میں موٹرسائیکل چور گینگ کے 2 کارندے گرفتار، موٹرسائیکلیں اور موٹر برآمد

16 مئی, 2024

جہلم میں ماڈرن گدا گروں کی بھر مار، حالات آؤٹ آف کنٹرول ہو گئے

20 نومبر, 2024

جہلم: قصابوں کی من مانیاں عروج پر، سرکاری نرخنامے نظر انداز، عوام مہنگے اور مضرِ صحت گوشت خریدنے پر مجبور

22 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں