Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ماڈرن گدا گروں کی بھر مار، حالات آؤٹ آف کنٹرول ہو گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ماڈرن گدا گروں کی بھر مار، حالات آؤٹ آف کنٹرول ہو گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں ماڈرن گدا گروں کی بھر مار، حالات آؤٹ آف کنٹرول ہو گئے۔ صوبائی حکومت اگر گداگروں، بھکاریوں پر قابو نہیں پاسکتی تو اسے 100 فیصد منافع بخش کاروبار ڈکلیئر کر کے بھکاریوں کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لایا جائے، بھکاریوں سے اکتائے ہوئے شہریوں نے حکام سے انوکھا مطالبہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر میں واقع سرائے ماڈرن گدا گروں کا محفوظ پناہ گاہیں بن گئیں، سراؤں کو بھکاریوں نے محفوظ پناہ گاہ کے طور پر اپنا مسکن بنالیا ہے۔ گداگری ایک ایسا جرم ہے جس کے خاتمے کی خاطر قانون سازی تو کی گئی ہے مگر بد قسمتی سے اس پر عملدرآمد کا شدید فقدان ہے۔

ضرورت مند لوگ کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے قبل سو بار سوچتے اور حتی الامکان انکی کوشش ہوتی کہ ہرگز ہاتھ پھیلانے کی نوبت نہ آئے لیکن پچھلے چند ماہ سے سندھ اور پنجاب کے دیگر اضلاع کے بھکاریوں نے جہلم شہر میں واقع سرائے وغیرہ میں رہاش اختیار کررکھی ہے جو دن کے اوقات میں بھیک مانگتے ہیں اور رات کوارام کرنے کےلیے سرائے میں چلے جاتے ہیں۔

شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ملکی حالات کے پیش نظر گورنمنٹ کمپری ہینسو سکول جہلم میں تقریب اور سیمینار کا انعقاد

8 مئی, 2025

جہلم میں 20 سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

31 جنوری, 2025

نادرا میں اسلحہ لائسنس کی ایپلی کیشن بند ہونے سے شہری خوار ہونے لگے

5 نومبر, 2024

جہلم میں مضر صحت اور زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے پر فوڈ پوانٹس کو جرمانے

25 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں